حنیف عباسی کی جیل سے رہائی، داتا دربار حاضری،راولپنڈی پہنچ گیے
اسلام آباد(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کو لاہور کیمپ جیل سے رہا کر دیا گیاراولپنڈی پہنچ گیے لیگی کارکنوں نے استقبال کیا۔
حنیف عباسی ایفیڈرین کیس میں عدالت نے عمر قید کی سزا سنائی تھی جب کہ لاہور ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے!-->!-->!-->…