بجلی کی قیمت میں ایک بار پھربڑا اضافہ ہونےکاامکان

فائل:فوٹو اسلام آباد: بجلی کی قیمت میں ایک بار پھربڑا اضافہ ہونےکاامکان ہے، جس سے صارفین پر 36 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کی جانب سے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 66 پیسے فی یونٹ اضافے کے لیے درخواست…

ہانیہ عامر کو "زارا” کا لباس پہننے پر سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا

فوٹو فائل کراچی:شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کو انٹرنیشنل فیشن برانڈ ’زارا‘ کا لباس پہننے پر سوشل میڈیا صارفین نے تنقید کے نشتر چلا دیئے۔ ہانیہ عامر نے عیسائی برادری کی عید کرسمس کے موقع پر معروف انٹرنیشنل فیشن برانڈ ’زارا‘ کا…

سبز اور سْرخ کے بعد کالے سیب بھی خوش ذائقہ

فائل:فوٹو نینگچی، تبت: ویسے تو آپ نے عام طور پر سبز اور سْرخ کے مختلف رنگوں کے سیب دیکھے ہوں گے لیکن دنیا میں ایک خطہ ایسا بھی ہے جہاں کالے رنگ کے سیب اْگتے ہیں۔ ویسے تو اس سیب کا رنگ گہرا بنفشی ہے تاہم یہ دِکھنے میں سیاہ لگتا ہے جس کی…

آرٹیفیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی سے خواتین کی ہراسگی بڑھنے لگی

فائل:فوٹو میساچوسٹس: ماہرین کا کہنا ہے کہ خواتین کو آن لائن ہراساں کئے جانے کا مسئلہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے انقلاب کے بعد سنگین صورت اختیار کر چکا ہے۔ ایک زمانے میں خواتین کی ڈیجیٹل تغیر شدہ تصاویر اور ویڈیوز عام طور پر انٹرنیٹ کے تاریک…

وینا ملک کا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا اعلان

فوٹو فائل کراچی:پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ وینا ملک نے اپنا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا اعلان کر دیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ و میزبان نے ویڈیو شیئر کی۔ مذکورہ ویڈیو میں انہوں نے بتایا کہ وہ جلد اپنا…

اینویڈیا کا اسرائیل حماس جنگ سے متاثرہ شہریوں کیلئے 15 ملین ڈالر عطیے کا اعلان

فوٹو فائل کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی اینویڈیا نے اسرائیل حماس جنگ سے متاثر ہونے والے شہریوں کیلئے 15 ملین ڈالر عطیے کا اعلان کیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق اینویڈیو نے اسرائیلی اور غیر ملکی غیر منافع بخش فلاحی تنظیموں کے ذریعے…

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں پر سکروٹنی روک دی

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کی مخصوص نشستوں پر سکروٹنی روک دی۔ترجمان الیکشن کمشنر پنجاب کاکہناہے کہ معاملہ عدالتوں میں زیر سماعت ہے، فیصلہ آنے تک سکروٹنی نہیں ہوگی۔ عام انتخابات 2024 میں حصہ لینے…

تحریک انصاف کیخلاف الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل، بلے کا نشان بحال

فائل:فوٹو پشاور: پشاورہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے خلاف الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے انتخابی نشان ”بلا“ بحال کر دیا۔عدالت نے بلے کا نشان بحال کرتے ہوئے الیکشن کمیشن و دیگر فریقین کو نوس جاری کر دیا۔ پشاور ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کی…

منظور پشتین کی دو مقدمات میں درخواست ضمانت بعد از گرفتاری منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے منظور پشتین کی دو مقدمات میں درخواست ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرلی۔ جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے منظور پشتین کی درخواست ضمانت پر سماعت کی، پراسیکیوٹر اور منظور پشتین کے وکیل پیش ہوئے۔…

غزہ میں24 گھنٹوں کے دوران 250 فلسطینی شہید ،500زخمی

فائل:فوٹو غزہ : اسرائیل کے نہتے فلسطینیوں پر مظالم کاسلسلہ نہ تھم سکا ، فلسطینی وزارت صحت کاکہناہے کہ غزہ میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 250 فلسطینی شہید جبکہ 500زخمی ہوگئے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ کی جنگ کے 80 ویں دن اسرائیل نے غزہ…