توہین الیکشن کمیشن کیس، بانی پی ٹی آئی اور فواد چوہدری پر فردجرم ایک بار پھر موٴخر

فائل:فوٹو اسلام آباد:توہین الیکشن کمیشن کیس میں بانی پی ٹی آئی اور فواد چوہدری پر فردجرم ایک بار پھر موٴخر ہوگی، الیکشن کمیشن نے سماعت 27 دسمبر تک ملتوی کردی۔ ممبر الیکشن کمیشن نثار درانی نے توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کی راولپنڈی…

میں نے کبھی انتقامی سیاست نہیں کی،خواجہ آصف

فائل:فوٹو سیالکوٹ :پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء وسابق وزیرخارجہ خواجہ محمد آصف نے کہاہے کہ جو شخص ٹی وی پر بیٹھ کر اس لیڈر کے خلاف گواہ بن جائے جس کی خوشامد میں کفر کی حدود کو چھو جا تا تھا۔ اسکے شر سے میں کیسے محفوظ رہ سکتا ہوں۔میں نے…

صنم جاوید کا جیل سے مریم نوازکے مدمقابل الیکشن لڑنے کا اعلان

فائل:فوٹو لاہور: تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید نے جیل سے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔ ان کے والد نے بتایا کہ صنم جاوید لاہور سے صوبائی اسمبلی کی نشست پی پی 150 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گی۔ والد کے مطابق صنم پاکستان مسلم…

پولیس کاعثمان ڈار کے گھر پر چھاپہ ،والدہ سے بدسلوکی

فائل:فوٹو سیالکوٹ: پولیس کاعثمان ڈار کے گھر پر چھاپہ ،والدہ سے بدسلوکی کی گئی  عثمان ڈار کے گھر پر چھاپہ کے دوران ان کے گھر کا دروازہ توڑ دیا گیا. ڈار برادران کے گھر پولیس نے چھاپہ مارا اور ڈار برادران کی والدہ کا ویڈیو بیان بھی سامنے آ…

جلاوٴ گھیراوٴمقدمات، شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانتیں بحال کرانے کی درخواست خارج

فائل:فوٹو لاہور: لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جلاوٴ گھیراوٴ کے 6 مقدمات میں شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانتیں بحال کرانے کی درخواست خارج کردی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے کیس کی سماعت کی۔شاہ محمود قریشی کی جانب سے…

عام انتخابات، انتخابی عمل کا باقاعدہ آغاز ،کاغذات نامزدگی کا اجرا ء شروع

فائل:فوٹو اسلام آباد:عام انتخابات 2024 کے لیے انتخابی عمل کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ،کاغذات نامزدگی اجرا کے حوالے سے ریٹرننگ افسران نے پبلک نوٹس جاری کردیے۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری انتخابی شیڈول پر عملدرآمد شروع ہوگیا ، قومی اور صوبائی…

سپریم کورٹ نے انتخابات میں تاخیر کرنے کی ایک اور درخواست مسترد کر دی

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ نے انتخابات میں تاخیر کرنے کی ایک اور درخواست مسترد کر دی۔جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ انتخابات میں کوئی تاخیر نہیں ہونی چاہیے، کسی کو الیکشن تاخیر کا شکار کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ قائم مقام چیف…

الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی و صوبائی اسمبلیوں کا انتخاب لڑنے کے لیے قواعد وضوابط جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی و صوبائی اسمبلیوں کا الیکشن لڑنے کے لیے اہلیت کے معیار سے متعلق قواعد جاری کردیئے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اسمبلی کی نشست کے لئے امیدوار پاکستان کا شہری اور 25 سال سے کم عمر نہ ہو،…

جنگ میں ادب پیدا نہیں ہوسکتا، امن ہوگا تو ہی معاشرہ ترقی کرے گا،نگران وزیراعظم

فائل:فوٹو کوئٹہ : نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کاکہناہے کہ دہشتگردوں کا مقابلہ اس ہی وقت کیا جاسکتا ہے جب ہم اور آپ اکٹھے ہو ں گے۔جنگ میں ادب پیدا نہیں ہوسکتا، امن ہوگا تو ہی معاشرہ ترقی کرے گا۔ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کوئٹہ میں…

آرمی چیف کی کمانڈر یو ایس سینٹرل کمانڈ سے ملاقات

فائل:فوٹو راولپنڈی :پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے کمانڈر یو ایس سینٹرل کمانڈ جنرل مائیکل ایرک سے ملاقات کی ہے جس میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت خطے کی سکیورٹی کی صورتحال سے متعلق باہمی تعاون پرتبادلہ خیال کیاگیا۔ آئی ایس پی آرکے…