بانی پی ٹی آئی کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں عبوری ضمانت میں توسیع

فائل:فوٹو اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں عبوری ضمانت میں 16 جنوری تک توسیع کردی۔ ڈیوٹی جج احمد ارشد محمودنے بانی پی ٹی آئی کیخلاف 6 اور بشریٰ بی بی کیخلاف ایک مقدمہ پر…

بلے کے انتخابی نشان سے متعلق الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست پر دلائل مکمل،فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو پشاور: پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن اور بلے کے انتخابی نشان سے متعلق الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست پر دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس اعجاز خان نے الیکشن کمیشن کی نظرثانی…

ہمارا کسی سے کوئی جھگڑا نہیں، ہم اپنے حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں،بیرسٹر گوہر علی

فوٹو: فائل اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہرعلی خان نے کہا کہ معیشت کی بہتری کے لیے ضروری ہے کہ ملک میں شفاف انتخابات ہوں، سپریم کورٹ کہہ چکی ہے کہ پارٹی سے نشان لینا پارٹی تحلیل کرنے کے مترادف ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو…

اگر 2002 میں قائداعظم ہوتے تو وہ بھی نااہل ہوتے،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ میں نااہلی کی مدت 5 سال یا تاحیات سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے ہیں کہ ہم تو گناہ گارہیں اور اللہ سے معافی مانگتے ہیں۔ آرٹیکل62 میں نااہلی کی مدت درج نہیں بلکہ یہ…

جاپان میں زلزلے کے شدید جھٹکے، سونامی وارننگ جاری

فائل:فوٹو ٹوکیو:وسطی جاپان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق جاپان میں زلزلے کی شدت 7.4 ریکارڈ کی گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان میں زلزلے…

پی ٹی آئی کا کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیا۔ڈاکٹر بابر اعوان کاکہنا ہے کہ ہر حال میں ہر قیمت پر پاکستان تحریک انصاف الیکشن لڑے گی۔ پاکستان تحریک انصاف کے سینئر…

فیض آباد دھرنا کیس، انکوائری کمیشن نےشہباز شریف کو طلب کر لیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:فیض آباد دھرنا کیس کی تحقیقات کے لیے بنائے گئے انکوائری کمیشن نے سابق وزیر اعظم شہباز شریف کو طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق کمیشن نے شہباز شریف کو 3 جنوری کو بیان قلمبند کروانے کے لیے طلب کیا ہے۔شہباز شریف کو سابق وزیرِ…

صنم جاوید کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو لاہور:لاہور کی سیشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ء صنم جاوید کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ صنم جاوید کے خلاف مسلم لیگ ن کا آفس جلانے کے مقدمے کی سماعت ہوئی جس میں پولیس نے صنم جاوید کا مزید…

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے سال کے پہلے روز ہی تیزی آگئی

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے سال کے پہلے روز ہی تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ نئے سال کے پہلے روز ہی سٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران 1567 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان سٹاک مارکیٹ (پی ایس ایکس) میں زبردست اضافے کے بعد 100…

پٹرول عالمی مارکیٹ میں سستا ہونے کے باوجود نگران حکومت نے ریلیف نہ دیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: پٹرول عالمی مارکیٹ میں سستا ہونے کے باوجود نگران حکومت نے ریلیف نہ دیا، عوام کو سال نو پر حکومت کی جانب سے تحفہ ملنے کی امید تھی لیکن حکومت نے منافع خوری کو ترجیح دی. پندرہ دن پورے ہونے پر حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی…