بھارتی ہائی کمشنر کی ناصر جنجوعہ سے ملاقات پر چوہدری نثار کا سخت ردعمل

اسلام آباد(ویب ڈیسک )سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے مشیر قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر جنجوعہ کی بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ سے ملاقات پر کہا ہے کہ موجودہ صورتحال میں بھارتی ہائی کمشنر سے ملاقات سمجھ سے بالاتر ہے۔ یاد رہے کہ…

قومی سلامتی کمیٹی کامسلہ کشمیر موثر انداز سے عالمی سطح پر اٹھانے کافیصلہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک )قومی سلامتی کمیٹی کا وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت میں اجلاس، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر تشویش کا اظہار کیا گیا ۔ اجلاس کے بعد ترجمان وزیراعظم ہاوٴس کے مطابق نیشنل سیکیورٹی اجلاس میں تینوں۔مسلح افواج کے…

آرمی چیف کی سیدھی بات کرتے ہیں ان کے کام کی تعظیم ہونی چایئے، شہباز شریف

لاہور(ویب ڈیسک ) وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ آرمی چیف سیدھی بات کرتے ہیں ان کے کام کی تعظیم کرنی چاہیے۔ شہباز شریف نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی فلاح و بہبود کے لیے ہر ممکن قدم اٹھائیں گے، موقع ملا تو سندھ…

امریکہ کے بین الا قوامی کھلونے

شمشاد مانگٹ آج کل کھلونا ہونے کاطعنہ تمام لیڈر ایک دوسرے کو دے رہے ہیں اور حقیقت یہ ہے کہ بحیثیت قوم ہم 70 سال سے کھلونا بنے ہوئے ہیں۔جنوبی ایشیاء میں غیر ملکی طاقتوں کے لئے بہترین کھلونے کا کردار ہم نے ہی ادا کیا ہے۔ آزادی کے بعد ایک بار…

سمندر کے بیچ ہو ٹل۔ کشتیوں کے زریعے رساہسا

لندن(نیٹ نیوز) برطانیہ میں سمندر کے بیچوں بیچ ایک ایسا منفرد ہوٹل ہے جس تک پہنچنے کیلئے کشتیوں کے سوائے کوئی ذریعہ نہیں ہے۔ ’’نو مینز لینڈ فورٹ‘‘ کے نام سے مشہور یہ ہوٹل حقیقت میں 1880 میں حکومت برطانیہ نے ایک قلعہ کے طور پر تعمیر کیا تھا…

حلقہ بندیوں پر 800سے زیادہ اعتراضات

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) آئندہ عام انتخابات کیلئے مجوزہ حلقہ بندیوں پراعتراضات جمع کرانے کا وقت ختم ہوگیا۔حلقہ بندیوں پر 8 سو سے زائد اعتراضات جمع کرائے گئے۔الیکشن کمیشن کل سے اعتراضات پرسماعتوں کا آغاز کرے گا الیکشن کمیشن میں حلقہ بندیوں پر…

وفاقی کابینہ کو سی پیک پر تفصیلی بر یفنگ

فائل فوٹو اسلام آباد (ویب ڈیسک )وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس مہاجرت اور اسمگلنگ آرڈیننس دوہزار اٹھارہ کی منظوری دے دی گئی، پاک چین اقتصادی راہداری پر کابینہ کو تفصیلی بریفنگ بھی دی گئی ترجمان وزیراعظم ہاوٴس کے مطابق وفاقی…

ویسٹ انڈیز کے خلاف کلین سویپ مکمل، پاکستان عالمی نمبر ون برقرار

کراچی (ویب ڈیسک )پاکستان نے تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں ویسٹ انڈیز کو آٹھ وکٹوں سے ہرا کر سیریز تین صفر سے جیت لی۔ عالمی نمبر ایک کی پوزیشن بھی مستحکم بنا لی کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں کھیلے گے تیسرے ونڈ ے میچ میں ویسٹ انڈین کپتان جیسن محمد نے…

کاش میں صحافی نہ ہو تا

دل حقیقتاً رو رہا ہے، انتہائی بوجھل دل کے ساتھ لکھ رہا ہوں، کسی کام میں دل نہیں لگ رہا۔ سوچا ایسے ہی دل ہلکا ہو جائے ۔ کاش علی فرقان کی بھیجی ہوئی آڈیو سنی ہی نہ ہوتی۔ مجھے نہ پتا چلتا یہ ذیشان بٹ کون تھا، کیسے مارا گیا؟۔ سمبڑیال کا نوائے…

پاکستان نے ٹی ٹونٹی سیریز جیت لی، ویسٹ کو 82رنز سے شکست

فائل فوٹو کراچی (ویب ڈیسک )کراچی میں کھیلے گے دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 82 رنز سے شکست دیکر 3 میچوں کی سیریز 0-2 سے اپنے نام کرلی ہے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں دوسرے میچ میں پاکستان نے بابراعظم اور حسین طلعت کی شاندار…