ڈاکٹر عامر لیاقت حسین تحر یک انصاف میں شامل

کراچی (ویب ڈیسک )معروف اینکر پرسن عامر لیاقت حسین پاکستان تحریک میں شامل ہوگے، چیئرمین پی ٹی ٓئی عمران خان عامرلیاقت کو خوش آمدید کہا۔ کراچی میں عامر لیاقت اور دیگر پارٹی رہنماوٴں کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھا کہ…

اسٹریلوی کر کٹر عثمان خواجہ کی منگیتر مسلمان کیسے ہوہی؟

سڈنی(ویب ڈیسک)  آسٹریلیا کے مسلمان کرکٹر عثمان خواجہ کی منگیتر ریچل میکلیلن نے بتایا ہے کہ انہوں نے برضا و رغبت اسلام قبول کیا ہے اور ان پر کوئی دباؤ نہیں تھا۔ 31 سالہ پاکستانی نژاد آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ اور 22 سالہ ریچل میکلیلن کی…

پی ایس ایل۔ اسلام آباد کی ٹیم فاہنل میں پہنچ گہی

دبئی( ویب ڈیسک )پاکستان سپر لیگ تھری کے پلے آف مرحلے کے پہلے کوالیفائنگ میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم کراچی کنگز کو 8 وکٹ سے شکست دیکر فائنل میں پہنچ گہی۔ دبئی میں کھیلے گئے پہلے کوالیفائنگ میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ  نے کراچی…

اصحاب الکہف کےغار میں

جاوید چوہدری اصحاب الکہف کا غار عمان شہر کے مضافات میں واقع ہے‘ میں نے اتوار کے دن اصحاب کہف کے غار پر حاضری دی‘ میں نے وہاں کیا دیکھا ہم اس طرف آنے سے پہلے اصحاب الکہف کا پس منظر دیکھیں گے۔ اصحاب الکہف رومی بادشاہ ٹروجان کے دور کے لوگ تھے‘…

وزیراعظم کی نجی دورے میں امریکی نائب صدر سے لاحاصل ملاقات، نیا ،ڈو مور ،لے لیا

فائل فوٹو واشنگٹن(ویب ڈیسک )نجی دورے پر امریکہ جانے والے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی امریکی نائب صدر مائیک پینس سے ملاقات تو ہو گئی مگرملاقات میں امریکی نائب صدر نے وزیراعظم سے ’ڈو مور‘ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے…

طالبان کابل حکومت کی پیشکش قبول کرلیں، پاکستان

فوٹو: بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کابل(ویب ڈیسک) افغان صدر اشرف غنی اور چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ سے مشیر قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ناصر جنجوعہ نے ملاقات میں طالبان پر زور دیا ہے کہ کابل حکومت کی مذاکرات کی نئی پیش کش…

حقانی نیٹ ورک سمیت دہشتگردوں کی پناہ گاہیں تباہ کردیں،ترجمان پا ک فوج

راولپنڈی(ویب ڈیسک) پاک فوج ترجمان میجر جنرل آصف غفورنے کہا ہے کہ پاکستان نے حقانی نیٹ ورک سمیت تمام دہشت گردوں کی پناہ گاہیں تباہ کردی ہیں غیر ملکی اخبار کو دیے گئے انٹرویو میں ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کا کہنا تھا کہ…

فوجی قیادت کی سوچ اور زمینی حقائق

سلیم صافی خوبیاں اور خامیاں ہر انسان میں ہوتی ہیں اور پرویز مشرف بھی کچھ ذاتی خوبیوں کے حامل تھے لیکن ماضی قریب میں فوج کے امیج کو سب سے زیادہ نقصان جنرل پرویز مشرف نے پہنچایا تو اس کی بحالی میں کلیدی کردار جنرل اشفاق پرویز کیانی کا رہا ۔…

مدینہ منورہ میں ثقافتی میلہ۔ پاکستان کی پہلی پو زیشن بر قرار

مدینہ منورہ (ابرار تنولی) سعودی عرب میں مدینہ اسلامک یونیورسٹی میں منعقد ہونے والے ثقافتی میلہ میں پاکستان نے بدستور پہلی پوزیشن برقرار رکھی۔ مدینہ منورہ میں قائم اسلامک یونیورسٹی میں اس سال بھی ثقافتی میلہ سجایا گیا، گورنر مدینہ منورہ…

ریاض میں سجے گا 30مارچ کو کر کٹ میلہ

ریاض (ابرار تنولی)  ریاض کرکٹ ایسوسی ایشن کے عہدیداران کا اجلاس گزشتہ روز مقام ہوٹل میں منعقد ہوا جس میں رواں ماہ شروع ہونے والے کرکٹ ٹورنامنٹ کے بارے میں صحافیوں کو بریفنگ دی گئی۔ اس موقعہ پر ریاض کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر طارق جاوید نے…