ابوظہبی ٹیسٹ، نیوز ی لینڈ کی ٹیم پہلے دن ہی 153پر آوٹ

ابو ظہبی (ویب ڈیسک) ابوظہبی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیانپہلے ٹیسٹ میچ نیوزی لینڈ کی ٹیم 153 رنز بناکر آوٴٹ ہوگئی، پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں دو وکٹوں کے نقصان پر 59 رنز بنالیے۔ جب پہلے دن کا کھیل ختم ہوا تو اظہر علی 10 اور حارث…

طور خم ، میت حوالگی کے لئے مزاکرات کی اندرونی کہانی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)طور خم میں ایس پی طاہر خان داوڑ کی میت حوالگی کے موقع پرافغان حکام سے مذاکرات میں امتیازوزیر نامی ایک شخص بظاہرقیادت کرتانظرآیا۔ ذرائع کے مطابق طور خم مزاکرات کی اندرونی کہانی کچھ یوں ہے کہ مذاکرات کے دوران…

افغانستان میں قتل ہونے والے ایس پی طاہر داوڑ سپردخاک

پشاور (ویب ڈیسک) اغواء کے بعد افغانستان میں قتل ہونے والے خیبرپختونخوا پولیس کے سپرنٹنڈٹ طاہر خان داوڑ کو مکمل سرکاری اعزاز کے ساتھ پشاور کے علاقے حیات آبادمیں سپردخاک کردیا گیا ایس پی طاہر خان داوڑ کی نماز جنازہ پولیس لائن پشاور میں ادا…

نوازشریف کا قطری شہزادے کے خطوط سے لاتعلقی کا اظہار

اسلام آباد(ویب ڈیسک)  سابق وزیراعظم نواز شریف نے العزیزیہ ریفرنس میں احتساب عدالت کی جانب سے پوچھے گئے سوالات کے جواب دیتے ہوئے قطری شہزادے کے خطوط سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا۔ جمعرات کواحتساب عدالت کے جج ارشد ملک العزیزیہ ریفرنس کی سماعت…

پاکستان اور نیوزی لینڈ کا پہلا ٹیسٹ میچ آج کھیلا جا ہے گا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا میچ آج( جمعہ)  ابو ظبی میں کھیلا جائیگا۔ ۔۔میچ دن گیارہ بجے سے پی ٹی وی سپورٹس پر براہ راست دکھایا جائیگا۔ابوظبی میں ٹیسٹ سیریز ٹرافی کی تقریب رونمائی…

ورلڈ کپ کیلیے 18 رکنی قومی ہاکی ٹیم کا اعلان

لاہور(ویب ڈیسک) دو روزہ ٹرائلز کے بعد چیف سلیکٹر اصلاح الدین صدیقی نے ہاکی ورلڈکپ کے لیے 18 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کردیا رضوان سینئر کو کپتان برقرار رکھا گیا ہے۔ اعلان کردہ ٹیم میں مظہر عباس ، عمران بٹ،عرفان سینئر، مبشرعلی، علیم بلال، فیصل…

ایس طاہر داوڑ کی افغانستان سے لاش ملنے کی تصدیق، دفتر خارجہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک )افغان وزارت خارجہ نے ایس پی طاہر خان داوڑ کی لاش اور سروس کارڈ ملنے کی تصدیق کردی۔ دفتر خارجہ کے مطابق افعان وزارت خارجہ نے کابل میں پاکستانی سفارتخانہ کو لاش ملنے سے آگاہ کیا، افغان وزارت خارجہ کے مطابق لاش ننگرہار…

نوازشریف ، مریم نواز اور کیپٹن صفدرکے نام ای سی ایل میں ڈالے جا چکے، وزارت داخلہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے نام ای سی ایل میں ڈالے جا چکے ہیں۔ لاہور ہائی کورٹ میں نواز شریف، مریم نواز، محمد صفدر، حسن نواز، حسین نواز اور اسحاق ڈار کے نام ای سی ایل میں ڈالنے سے متعلق…

شاہد آفریدی کا کشمیر پر متنازعہ بیان

اسلام آباد(ویب ڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راوٴنڈر شاہد خان آفریدی کے کشمیر سے متعلق بیان نے نیا تنازع کھڑا کردیا۔ شاہد آفریدی نے ایک تقریب میں گفتگو کے دوران کہا کہ ' پاکستان سے چار صوبے نہیں سنبھل رہے، کشمیر پاکستان کو نہ دیں، بھارت…

ہسپتال براستہ جیل

شمشادمانگٹ پاکستان کے اداروں اور سیاستدانوں کے درمیان اس وقت بیک وقت احتساب اور اعصاب کی جنگ جاری ہے۔میاں نوازشریف جب اپنے اختیارات کا بھرپور مزہ لے رہے تھے عین اس وقت ان پر پانامہ پیپرز آسمانی بجلی کی طرح گِرے تھے۔میاں نوازشریف اقتدار میں…