سعودی عرب میں پاکستانی سفارت خانہ میں کھلی کچہری
الریاض(شاہ جہاں شیرازی)سعودی عرب میں سفارت خانہ پاکستان میں کھلی کچہری کا اہتمام کیا گیا جس میں سینکڑوں پاکستانی ورکرز نے شرکت کی.
سفارتخانہ میں ہونے والی اس کھلی کچہری میں سفیر پاکستان راجہ علی اعجازدیگر سفارتی افسران کے ہمراہ موجود!-->!-->!-->…