پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 61 ہزار سے نیچے آ گیا،انٹر بینک میں ڈالر 13 پیسے سستا

فائل:فوٹو کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز شدید مندی کا رجحان ہے۔جبکہ انٹر بینک میں ڈالر 13 پیسے سستا ہوکر 282 روپے 40 پیسے کا ہو گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 61 ہزار سے نیچے آ گیا۔100 انڈیکس 791…

خوشبوؤں کی شاعرہ پروین شاکرکو مداحوں سے بچھڑے29برس بیت گئے

فائل:فوٹو اسلام آباد:محبت کی خوشبو شعروں میں سمونے والی شاعرہ پروین شاکر جن کا ساحرانہ ترنم اور لطیف جذبات کو لفظوں کا پیرہن دینے کا ہنر انہیں امر کرتا ہے، بلند خیالات کو انوکھے انداز میں بیان کرنے والی اس عظیم شاعرہ کی آج 26 ویں برسی ہے۔…

رضوان کے متنازعہ آوٹ نے بازی پلٹ دی، آسٹریلیا 79 رنز سے ٹیسٹ اور سیریز جیت گیا

فائل:فوٹو میلبرن: میلبرن ٹیسٹ کے چوتھے روز رضوان کے متنازعہ آوٹ نے بازی پلٹ دی، آسٹریلیا 79 رنز سے ٹیسٹ اور سیریز جیت گیا، 35 رنز بال بازو پر لگی پھر درجن کے قریب ایکشن ری پلے میں بھی کلیئر نہ ہونے کے باوجود تھرڈ ایمپائر نے آوٹ دے دیا.…

نواز شریف کےکاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال آج ہوگی،تاحیات نااہلی خدشات موجود

فوٹو: فائل اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کےکاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال آج ہوگی،تاحیات نااہلی خدشات موجود ہیں سپریم کورٹ نے 12 اپریل 2018 کو آرٹیکل 62 (1) (ایف) کے تحت سابق وزیراعظم کو تاحیات نااہل قرار دیا تھا.…

پاکستان اورآسٹریلیا کا دوسرا ٹیسٹ میچ آج کھیلاجائے گا، 3 تبدیلیاں متوقع

پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعودنے بتایا کہ سرفراز کو تھوڑا آرام دیا ہے،میلبرن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شان مسعود نے کہا کہ کوشش یہ ہی ہے کہ ان کنڈیشن میں جو بہترین ہو اس پر مشتمل ٹیم بنائیں

پرویز خٹک کے بیان نےنیا پینڈوراباکس کھول دیا،پی ٹی آئی کاتحقیقات کامطالبہ

فوٹو: فائل اسلام آباد: پرویز خٹک کے بیان نےنیا پینڈوراباکس کھول دیا،پی ٹی آئی کاتحقیقات کامطالبہ،چیف جسٹس فوری عدالتی کمیشن تشکیل دیں جو پرویز خٹک کو بلے کی پیشکش اور پی ٹی آئی سے انتخابی نشان ہتھیانے کی سازش کی تحقیقات کرے۔ پاکستان…

انتخابات2024، 28 ہزار626امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے،الیکشن کمیشن

فوٹو:وی نیوز فائل اسلام آباد: انتخابات2024، 28 ہزار626امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے،الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے والے امیدواروں کی تفصیلات جاری کر دیں۔ کاغذات…

اچھی صحت پرلیکچردیتے ہوئے پروفیسردل کا دورہ پڑنےسے انتقال کرگیا

فوٹو: این ڈی ٹی وی کانپور:اچھی صحت پرلیکچردیتے ہوئے پروفیسردل کا دورہ پڑنےسے انتقال کرگیا، یہ المناک واقعہ انڈین انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کانپور میں پیش آیا۔ انڈین ٹی وی چینل این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سٹوڈنٹ افیئرز کے ڈین سمیر…

اسلام آباد میں احتجاج کے دوران گرفتار کئے گئے 290 بلوچ مظاہرین رہا

فوٹو: فائل اسلام آباد: اسلام آباد میں احتجاج کے دوران گرفتار کئے گئے 290 بلوچ مظاہرین رہا کردیئے گئے ہیں، وزارت داخلہ کی طرف سے رہائی کی تصدیق کی گئی ہے۔ ترجمان وزارت داخلہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم کی تشکیل کردہ کمیٹی کے…