کورونا ویکسین نہ لگوانے والے سرکاری ملازمین کی تنخواہ بند
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)کورونا ویکسی نیشن کی جہاں ایک طرف مہم جاری ہے وہاں دوسری طرف اعلان کیا گیاہے کہ جو سرکاری ملازمین کورونا کی ویکسین نہیں لگوائیں گے ان کی تنخواہ بند کردی جائے گی۔
یہ اعلان وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ!-->!-->!-->…