رقص بسمل ، کا اختتام اچھا ہوا، مداحوں کو پسند آیا، سارہ خان
کراچی( ویب ڈیسک)اداکارہ سارہ خان اوررقص بسمل کی زہرہ نے کہا ہے کہ میں بہت خوش ہیں کہ اُن کے ڈرامہ کا اختتام بہت اچھا ہوا اور تمام مداحوں کو پسند آیا۔
ہم ٹی وی سے نشر ہونے والے سپر ہٹ ڈرامہ سیریل رقصِ بسمل کی آخری قسط نشر کی گئی تھی جسے!-->!-->!-->…