ڈھڈیال،لاپتہ بچہ زخمی حالت میں بازیاب، زیادتی کا مقدمہ درج
بالاکوٹ(ولید بن مشتاق)ڈھڈیال بٹنگ خواجہ کا رہائشی بچہ کامران ولد ذوالفقار جوکہ چند دن قبل اچانک لاپتہ ہوگیا تھا اور یہ بچہ کچھ وقت بعد علاقے میں ویران جگہ سے زخمی حالت میں ملا۔
ایف آئی آر کے مطابق اس بچے کا جب میڈیکل چیک اپ کیا گیا تو!-->!-->!-->…