وزیراعظم عمران خان کا ایران کے نو منتخب صدر سے ٹیلی فونک رابطہ
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان اور ایران کے نو منتخب صدر سید ابراہیم رئیسی کا رابطہ ہوا ہے جس میں خطے کی صورتحال پر بات چیت کی ، عمرا ن نے افغانستان میں مسائل پیدا ہونے کے خدشات کااظہار کیا۔
وزیراعظم آفس سے جاری کردہ!-->!-->!-->…