فلپائن میں طیارہ حادثہ، 85افراد سوار تھے40کو بچالیاگیا
منیلا( ویب ڈیسک) فلپائنی فوج کا ایک ٹرانسپورٹ طیارہ گر کر تباہ ہو گیا،طیارے میں 85افراد سوار تھے جن میں سے 40سے زائد افراد کو ریسکیو کرکے اسپتالوں میں منتقل کردیاگیاہے۔
غیر ملکی خبر رساں اداروں کے رپورٹس میں فلپائنی فضائیہ کے حوالے سے!-->!-->!-->…