تحریک انصاف،ن لیگ کے وفود کی سردار اختر مینگل سے ملاقات ، استعفیٰ واپس لینے کی درخواست

فائل:فوٹو اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف اور ن لیگ کے وفود نے سردار اختر مینگل سے ملاقات کرکے استعفیٰ واپس لینے کی درخواست کی ہے۔ پی ٹی آئی وفد بیرسٹر گوہر کی سربراہی میں اختر مینگل سے ملنے پارلیمنٹ لاجز پہنچا۔ وفد میں اسد قیصر، روٴف حسن…

قومی اسمبلی میں آئی پی پیز کیخلاف ساری جماعتیں یک زبان ہوگئیں

فائل:فوٹو اسلام آباد: قومی اسمبلی میں آئی پی پیز کیخلاف ساری جماعتیں یک زبان ہوگئیں اور نجی بجلی گھروں کے جائزے کیلئے پارلیمانی کمیٹی بنانے کی تجویز بھی پیش کردی ۔ اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں وقفہ سوالات…

ماہرہ خان کے بولڈ ڈانس کے چرچے ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

فائل:فوٹو کراچی :پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کے بولڈ ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔مداحوں کی جانب سے اس پر ملے جلے ردِعمل کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ ماہرہ خان نے حال ہی میں فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام…

آئی ایم ایف کا ایف بی آر سے ریونیو شارٹ فال پورا کرنے کا مطالبہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے رواں ماہ ستمبر میں حکومتی محکمے ایف بی آر سے ریونیو شارٹ فال پورا کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے، ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری کے لیے 12 ارب ڈالر قرض رول اوور پہلے کرانا ہوگا۔ وزارت…

شراب برآمدگی کیس ، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: سول جج شائستہ خان کنڈی نے شراب برآمدگی کیس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس میں علی امین گنڈاپور کے خلاف اسلحہ و شراب برآمدگی کیس کی سماعت ہوئی۔ کیس کی…

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں ایک بار پھر علما سے مدد لینے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:دہشتگردی کیخلاف جنگ میں ایک بار پھر علما سے مدد لینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ دہشتگردوں کا کوئی دین و مذہب نہیں دہشتگردی کے خلاف جنگ پاکستان کی بقا جنگ ہے، اس ناسور کے خاتمے کیلئے علماء…

درختوں کی کٹائی میں ملوث ملازمین، افسران کو نوکریوں سے نکال دینا چاہیے،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

فائل:فوٹو اسلام آباد:چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کاکہناہے کہ جنگلات کی تیزی کے ساتھ کٹائی سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا سبب بن رہا ہے درختوں کی کٹائی میں ملوث ملازمین، افسران کو نوکریوں سے نکال دینا چاہیے۔ چیف جسٹس قاضی فائزعیسٰی…

گورنر خیبرپختونخواکا علی امین گنڈاپورسے اعتماد کا ووٹ لینے کا مطالبہ

فائل:فوٹو پشاور: گورنر خیبرپختونخوانے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورسے اعتماد کا ووٹ لینے کا مطالبہ کردیا۔فیصل کریم کنڈی کاکہناہے کہ آج دو تہائی والا وزیراعلی اسمبلی جانے سے کترا رہا ہے، وہ صوبائی اسمبلی میں اپنی اکثریت کھوچکے ہیں، مطالبہ کروں…

سائنسدانوں نے زمین کی پرت کے نیچے چھپے ایک وسیع سمندر کو دریافت کرلیا

فائل:فوٹو سائنسدانوں نے حال ہی میں زمین کی پرت کے نیچے چھپے ہوئے ایک وسیع سمندر کو دریافت کیا ہے جو زمین پر موجود پانی کے ذخائر سے بھی بہت بڑے ذخیرہ ہے۔ رپورٹ کے مطابق پانی کا یہ ذخیرہ سطح زمین سے 400 میل نیچے “رنگ ووڈائٹ” نامی چٹان میں…

ماہ ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

فائل:فوٹو اسلام آباد: ماہ ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبد الخبیر آزاد کی زیر صدارت ماہ ربیع الاول 1446 ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس آج (4 ستمبر) کو اسلام…