اساتذہ، ہوائی سفر، ٹرانسپورٹرز کی ویکسینیشن کیلئے ڈیڈ لائن مقرر
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی وزیر اور سربراہ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر اسد عمر نےویکسین لگوانے کا عمل آسان ترین کر دیاہے، 31 اگست تک ویکسین نا لگوانے والوں کے لیے مزید سختیاں کرنے جا رہے ہیں۔
معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر!-->!-->!-->…