کشمیر پریمیئر لیگ کیخلاف بھارتی مطالبہ آئی سی سی نے مسترد کردیا
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)انٹرنیشل کرکٹ کونسل نے کشمیر پریمیئر لیگ کے خلاف بھارتی کرکٹ بورڈ کی درخواست مسترد کردی ہے اور واضح کیا ہے کہ غیر بین الاقوامی کرکٹ ہمارا دائرہ اختیار نہیں ہے.
بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایک خط میں آئی سی سی سے مطالبہ!-->!-->!-->…