بھارت مقبوضہ کشمیر میں جنگی جرائم کر رہا ہے، وزیراعظم
اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیر اعظم عمران خان نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر اور فلسطین میں تاریخی ناانصافیوں کا نوٹس لے۔
اسلام آباد میں ڈاکٹر سعید الغفلی کی سربراہی میں او آئی سی کے انسانی حقوق آزادکمیشن کے وفد!-->!-->!-->…