انگلینڈ نے بھی کرکٹ ٹیم پاکستان بھیجنے سے معذرت کر لی
لندن(زمینی حقائق ڈاٹ کام) نیوزی لینڈ کی واپسی کے بعد انگلینڈ کرکٹ بورڈنے بھی پاکستان کا دورہ کرنے سے معذرت کر لی۔
انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاکستان کا دورہ ختم کرنے کا باضابطہ اعلان کردیا گیا ہے
اس کے علاوہ انگلینڈ اینڈ ویلزکرکٹ بورڈ…