پاکستان اور سعودی عرب نے حج معاہدے پر دستخط کردئیے

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حج معاہدے پر دستخط ہو گئے۔ پاکستانی عازمین حج کو بہتر سے بہتر سہولتیں فراہم کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ پاکستان اور سعودی عرب نے حج 2024کے معاہدے پر دستخط کردیے، حج معاہدے پر سعودی وزیر حج…

باجوڑ میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکہ 5 اہلکار شہید، 22 زخمی

فائل:فوٹو باجوڑ : خیبر پختونخوا کے شمالی ضلع باجوڑ کے علاقے ماموند بیلوٹ میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 5 اہلکار شہید جبکہ 22 زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق دھماکہ تحصیل ماموند کے علاقے بیلوٹ فرش پولیس گاڑی کے قریب ہوا جس…

بنگلا دیش انتخابات،شیخ حسینہ واجد کی پارٹی کو واضح اکثریت مل گئی

فائل:فوٹو بنگلا دیش: بنگلا دیش کے انتخابات کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنا شروع ہو گئے جس کے مطابق شیخ حسینہ واجد کی پارٹی عوامی لیگ نے 60 فیصد سے زائد سیٹیں جیت لی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بنگلاد یشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے…

لیول پلینگ فیلڈکیس، الیکشن کمیشن، چیف سیکرٹری پنجاب کی رپورٹس پر پی ٹی آئی سے تحریری جواب طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ میں لیول پلینگ فیلڈ سے متعلق تحریک انصاف کی درخواست پر سماعت کے دوران عدالت نے الیکشن کمیشن، چیف سیکرٹری پنجاب کی رپورٹس پر پی ٹی آئی سے تحریری جواب طلب کر لیا، چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے کہ تحریک…

ہزارہ موٹر وے پر4 گاڑیوں میں تصادم،4 افراد جاں بحق،8 زخمی

فوٹو: فائل ہری پور: ہزارہ موٹر وے پر4 گاڑیوں میں تصادم،4 افراد جاں بحق،8 زخمی ہوگئے،یہ حادثہ  موٹروے پر شا ہ مقصود انٹر چینج پردھند اور تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق پک اپ وین، بس، کار اور تعمیراتی مشینری کی گاڑی آپس…

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اورامریکی سینیٹ کی انٹیلی جنس کمیٹی کی ملاقات

فوٹو: ایس پی اے  العلا : سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اورامریکی سینیٹ کی انٹیلی جنس کمیٹی کی ملاقات ہوئی ہے یہ ملاقات 7 جنوری کو العلا کے سرمائی کیمپ میں کی گئی۔  سعودی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق امریکی سینیٹرز اور سینیٹ کی انٹیلی جنس…

سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان جدہ میں سالانہ حج معاہدہ طے پاگیا

اسلام آباد: سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان جدہ میں سالانہ حج معاہدہ طے پاگیا، معاہدے پر سعودی وزیر حج اور نگران وزیر مذہبی امور انیق احمد نے دستخط کئے۔ پاکستان اور سعودی عرب کا سالانہ حج معاہدہ کی  تقریب جدہ میں منعقد ہوئی، معاہدے پر…

مریم نوازکی جیت میں حائل بڑی رکاوٹ صنم جاوید کی اپیل خارج کردی گئی

فوٹو: فائل لاہور:سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازکی جیت میں حائل بڑی رکاوٹ صنم جاوید کی اپیل خارج کردی گئی، لاہور ہائیکورٹ کے اپیلیٹ ٹریبونل نے صنم جاوید کے حلقہ این اے 119 اور 120 سے کاغذات مسترد کرنے کے خلاف اپیلیں خارج کیں۔…

غیر ضروری دباؤ یا کوئی اور وجہ؟سیکرٹری الیکشن کمیشن نے استعفیٰ دیدیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: غیر ضروری دباؤ یا کوئی اور وجہ؟سیکرٹری الیکشن کمیشن نے استعفیٰ دیدیا، الیکشن کمیشن عمرحمید کے عہدے کی مدت ابھی باقی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عمرحمید کا استعفیٰ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے تاحال منظور نہیں…