نوازشریف غلط بیان حلفی اور اثاثے چھپانےپر نااہل ہوئے، سپریم کورٹ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نےاثاثے چھپانے پر رکن اسمبلی کی نا اہلی کیخلاف فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کاغذات نامزدگی میں تفصیلات چھپانے نے سسٹم اور لوگوں کو کرپٹ بنایا۔ نواز شریف اثاثے چھپانے، غلط بیان حلفی پر نا اہل ہوئے۔

شوہر کی وفاداری سے تنگ بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی

شارجہ(ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات کی ریاست شارجہ میں شوہر کی وفاداری سے تنگ بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ریاست شارجہ کی خاتون کو شوہر کی جانب سے ضرورت سے زیادہ خیال رکھے جانے پر اعتراض ہے۔

سپیکر اسد قیصر کاایرانی پارلیمنٹ کی کشمیر پر قرارداد منظوری کا خیر مقدم

اسلام آباد(ویب ڈیسک)قومی اسمبلی کے سپیکراسد قیصر نے ایرانی پارلیمنٹ کی طرف سے کشمیریوں کے حق میں قرارداد کی منظوری کا خیر مقدم کیا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ایران کو مسئلہ کشمیر پر مسلم ممالک کو متحدہ کرنے میں اپنا کردار ادا کرنا

ایرانی پارلیمنٹ میں کشمیریوں کے حق میں قرار داد منظور

اسلام آباد(ویب ڈیسک )مقبوضہ کشمیر کے حق میں ایران کی پارلیمنٹ میں قرار داد منظور کر لی گئی ۔ ایران کی پارلیمنٹ میں منظور کی گئی قرار داد میں کہا گیا ہے کہ تمام مسلم ممالک مظلوم کشمیریوں کے حق میں آواز اٹھائیں۔ ایران کی پارلیمنٹ

عالمی برادری کشمیریوں کے حقوق کے تحفظ کےلئے کردار ادا کرے،چینی سفیر

اسلام آباد(ویب ڈیسک )چین کے سفیر یو جینگ نے کہا ہے کہ کشمیریوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے عالمی برادری کو کردار ادا کرنا چاہیے۔ پاکستان میں چین کے سفیر یو جینگ نے آج اسلام آباد میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے ملاقات کی جس میں کشمیر

سری لنکن کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے شیڈول کااعلان

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک ) سری لنکن کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے میچز کے تار یخوں کااعلان کردیا گیاہے ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ اور سری لنکا کرکٹ نے آ ئندہ سیریز کے اس شیڈول کا اعلان کیاہے، ٹیسٹ میچز کو دسمبر تک ٹال دیا گیا ہے۔ سری لنکا نے

ٹل بلاک خیبر پختونخواہ سے تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت

پشاور(ویب ڈیسک )خیبر پختونخوا کے علاقے کوہاٹ ڈویژن میں ٹل بلاک سے تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کر لیا گیا۔ بتایا جاتا ہے کہ تیل و گیس کا ذخیرہ پاکستان آئل فیلڈ نے دریافت کیا جس سے یومیہ ایک کروڑ 82 لاکھ مکعب فٹ گیس نکلے گی۔ پاکستان

چیف الیکشن کمشنر کی صدر مملکت کے مقرر کردہ ارکان سے حلف لینے سے معذرت

اسلام آباد(ویب ڈیسک)چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا نے صدر مملکت کی جانب سے مقرر کیے گئے دو نئے اراکین الیکشن کمیشن سے حلف لینے سے معذرت کر لی۔ یاد رہے بلوچستان سے منیر احمد کاکڑ اور سندھ سے خالد محمود صدیقی کو الیکشن کمیشن کا ممبر مقر