پنجاب کا وزیراعلیٰ عثمان بزدار ہے، عدلیہ مداخلت نہیں کرسکتی، پرویز الہٰی

فوٹو: فائل لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی نے کہا ہے پنجاب کا وزیراعلیٰ عثمان بزدار ہے، عدلیہ مداخلت نہیں کرسکتی، پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ آئین کے مطابق تو الیکشن تو ہوا ہی نہیں ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس میں…

وزیراعظم شہباز شریف 3 روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم شہباز شریف 3 روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں ، ای سی ایل سے نام نکلنے کے بعد سابق فاٹا سے رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ بھی وزیراعظم کے وفد میں شامل ہیں۔ سرکاری خبر رساں ادارے اے پی پی کے…

سعودی عرب بھی عمران خان کی طرح بکروں سمیت مویشیوں کی افزائش پہ آگیا

فوٹو: فائل الریاض( ویب ڈیسک)سعودی عرب بھی عمران خان کی طرح بکروں سمیت مویشیوں کی افزائش پہ آگیا،سعودی حکومت نے مویشیوں کی افزائش اور زرعی پیداوار کے فروغ کے 4بڑے منصوبوں کااعلان کردیاہے۔ اس حوالے سے سعودی عرب کی وزارت ماحولیات و پانی…

وفاقی شرعی عدالت کا ‘سود’سے متعلق بڑا فیصلہ،رائج سودی نظام خلاف شرح قرار

اسلام آباد ( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی شرعی عدالت کا 'سود'سے متعلق بڑا فیصلہ،رائج سودی نظام خلاف شرح قرار، فیصلے میں چین ، عالمی بینک سمیت مختلف ممالک اور اداروں کے ساتھ کئے گئے معاہدوں میں بھی ترامیم کرانے کا کہا گیاہے۔ وفاقی شرعی عدالت…

کراچی میں خود کش حملے میں اپنے شہریوں کی ہلاکت پر چین کاردعمل

بیجنگ(ویب ڈیسک) کراچی میں خود کش حملے میں اپنے شہریوں کی ہلاکت پر چین کاردعمل سامنے آگیاہے، چینی اساتذہ کو کوہدف بنانے کی شدید مذمت کی اور غم و غصے کااظہار کیاگیا۔ چینی وزارت خارجہ کی طرف سے کراچی دہشتگردی واقعہ کے ردعمل میں جاری بیان میں…

کراچی یونیورسٹی کی خاتون خود کش بمبار سے متعلق سنسنی خیز انکشافات

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی یونیورسٹی کی خاتون خود کش بمبار سے متعلق سنسنی خیز انکشافات سامنے آ گئے، خود کش بلوچ خاتون لفٹ لے کر آئی، شاران بلوچ لفٹ لے کر جائے وقوع تک پہنچی تھی، خود کش حملہ کے دس منٹ بعد بیرون ملک سے اس کے ٹوئٹر اکائنٹ سے…

چیف الیکشن کمشنر ن لیگ کے ایجنٹ ہیں، استعفیٰ دیں، عمران خان

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نےکہاہے چیف الیکشن کمشنر ن لیگ کے ایجنٹ ہیں، استعفیٰ دیں، عمران خان نے الزام لگایا کہ سکندر راجہ سلطان اکیلے فیصلے کرتے ہیں اور ان کے سارے فیصلے پی ٹی آئی…

نئے آرمی چیف کی تعیناتی قوائد و ضوابط کے مطابق کریں گے، شہبازشریف

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے امریکہ سے دشمنی ہمارے مفاد میں نہیں ہے ، شہبازشریف کا کہنا تھا کہ نئے آرمی چیف کی تعیناتی قوائد و ضوابط کے مطابق کریں گے، شہبازشریف کی بات چیت۔ وزیراعظم شہبازشریف نے صحافیوں نے…

جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کی فائرنگ، 2 جوان شہید

راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں دہشت گردوں کی سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ، دو اہلکار بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوگئے. آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں دہشت گردوں نے…

کرناٹک میں حجاب والی طالبات کو پھر امتحان دینے سے روک دیاگیا

فوٹو : فائل بنگلور(ویب ڈیسک) کرناٹک میں حجاب والی طالبات  کو پھر امتحان دینے سے روک دیاگیا، یہ احکامات حالیہ کچھ عرصہ میں پیش آنے والی حجاب ایشو کا تسلسل ہے۔ بھارتی ریاست کرناٹک میں 12 ویں جماعت کے امتحانات میں 6 طالبات کو حجاب پہننے کی…