مشترکہ بارڈر پر موجود دہشت گرد دونوں ممالک کی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں،ایرانی وزیرخارجہ

فوٹو:اسکرین گریب اسلام آباد:ایران کے وزیرخارجہ حسین امیر اللہیان کا کہنا ہے کہ ایران اور پاکستان دہشت گردوں کو کسی قسم کا موقع نہیں دیں گے، مشترکہ بارڈر پر موجود دہشت گرد دونوں ممالک کی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں۔ پاک ایران سرحد پر"تیسراملک "…

عام انتخابات، 50 فیصد پولنگ سٹیشنز حساس یا انتہائی حساس قرار

فائل:فوٹو لاہور: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کے دوران 50 فیصد پولنگ سٹیشنز کو حساس یا انتہائی حساس قرار دیدیا۔ ذرائع کے مطابق حساس اور انتہائی حساس قرار دیئے جانے والے پولنگ سٹیشنز کی کل تعداد 46 ہزار 65 ہے، الیکشن کمیشن نے 27…

ڈپٹی سپیکر کی رولنگ سے متعلق کیس، اسد قیصراور قاسم سوری کی نظر ثانی کی درخواستیں خارج

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے ڈپٹی سپیکر کی رولنگ سے متعلق کیس کے فیصلے میں سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کی نظر ثانی کی درخواستیں خارج کر دیں۔عدالت نے کہا کہ ڈپٹی سپیکر رولنگ فیصلے کے خلاف…

پاک ایران وزرائے خارجہ ملاقات ، اعلیٰ سطح کا کمیشن قائم کرنے کا فیصلہ

فوٹو:اسکرین گریب اسلام آباد: پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ کی ملاقات میں اعلیٰ سطح کا کمیشن قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نگراں وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ اعلی سطح کے رابطے ہیں جو غلط فہمی تھی اس پر قابو پا…

سائفر کیس ، بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کانے شور شرابہ،جج کو کارروائی معطل کرنا پڑگئی

فائل:فوٹو اسلام آباد: سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی نے شور شرابہ کردیا جس کے بعد جج کو کارروائی معطل کرنا پڑگئی۔ اڈیالہ جیل میں آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی عدالت قائم ہوئی جس میں امریکی سائفر کیس کی سماعت جج ابوالحسنات…

خاتو ن کابازو پر لمبے بال کاعالمی ریکارڈ

فائل:فوٹو کیلیفورنیا: ایک امریکی خاتون نے اپنے بائسپ سے نکلنے والے بالوں کے ایک اسٹرینڈ کی وجہ سے گنیز ورلڈ ریکارڈ کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والی میسی ڈیوس نے اپنے 7.24 انچ لمبے بال کی وجہ سے…

این اے 127لاہور،کارکنوں کی گر فتاری ، سینیٹر تاج حیدرکا چیف الیکشن کمشنر کو خط

فائل:فوٹو پیپلزپارٹی کے سینیٹر تاج حیدرنے این اے 127لاہور میں کارکنوں کی گرفتاری سے متعلق چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا۔این اے ایک سو ستائیس لاہور میں بے گناہ کارکنوں کی گرفتاری پر ذمے داروں کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کردیا۔ تاج…

فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل سے متعلق کیس، سپریم کورٹ کا بنچ ٹوٹ گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ کا 6 رکنی لارجر بنچ ٹوٹ گیا۔ جسٹس سردار طارق مسعود نے خود کو بینچ سے الگ کر لیا۔ جسٹس سردار طارق مسعود فوجی عدالتیں غیر آئینی قرار دینے کے…

خاور مانیکا اور بشری بی بیٰ کی طلاق کی دستاویزات کا ریکارڈ لینے کی اپیل خارج

فائل:فوٹو لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے خاور مانیکا اور بشری بی بیٰ کی طلاق کی دستاویزات کا ریکارڈ لینے کی اپیل خارج کردی۔ لاہور ہائیکورٹ نے شہری آفاق کی اپیل عدم پیروی کی بنیاد پر خارج کی۔ اپیل کنندہ نے درخواست میں موٴقف اختیار کیا تھا کہ…

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے خشک سالی خاتمہ ، برفباری سے ہر منظر حسین ہو گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:ملک کے مختلف علاقوں میں باران رحمت برسنے سے طویل خشک سالی کا خاتمہ ہو گیا۔اسلام آباد اور راولپنڈی میں ہلکی پھلکی بارش سے موسم مزید سرد ہو گیا جبکہ طویل انتظار کے بعد ملکہ کوہسار مری میں بھی برفباری سے ہر منظر حسین ہو…