قومی اسمبلی میں 23 مخصوص نشستوں پر ارکان کی رکنیت معطل ہونے کا امکان

فوٹو: فائل اسلام آباد: قومی اسمبلی میں 23 مخصوص نشستوں پر ارکان کی رکنیت معطل ہونے کا امکان ہے یہ صورتحال مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کی طرف سے پشاورہائی کورٹ کا فیصلہ معطل ہونے کے بعد پیدا ہوئی ہے۔ سنی اتحاد کونسل کے کوٹے کی 23 مخصوص…

اگر فیض آباد دھرنا کیس کے فیصلے پر عمل درآمد کیا جاتا تو شاید 9 مئی کا واقعہ بھی نہ ہوتا،چیف جسٹس

فائل:فوٹو  اسلام آباد: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ پاکستان کو فیض آباد دھرنے سے کتنے نقصانات ہوئے سپریم کورٹ کا فیصلہ پڑھیں، مارو، جلاوٴ گھیراوٴ کرو اور چلے جاوٴ یہ کیا طریقہ کار ہے؟ مجھے تو انکوائری کمیشن کی رپورٹ پر مایوسی ہی…

 پاکستان اب امداد نہیں کاروبار پر توجہ دے رہا ہے،وفاقی وزراء 

فوٹو:اسکرین گریب وفاقی وزراء کاکہناہے کہ پاکستان اب امداد نہیں کاروبار پر توجہ دے رہا ہے، پاکستان کے ویژن کو آگے بڑھانے کیلئے کاروباری افراد سرمایہ کاری کریں۔ سب سے ضروری چیز معیشت ہے مختلف مراحل میں سعودی تاجر پاکستان میں سرمایہ کاری کریں…

تحریک انصاف کا شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پبلک اکاوٴنٹس کمیٹی بنانے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پبلک اکاوٴنٹس کمیٹی (پی اے سی) بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت اور سربراہ سنی اتحاد کونسل حامد رضا دونوں ہی چیئرمین پی اے سی بننے کی دوڑ سے باہر…

سنی اتحاد کونسل کے مخصوص نشستوں کے معاملے پر پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ نے مخصوص نشستیں سنی اتحاد کونسل کے علاوہ دوسروں کو دینے کا پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کر دیا۔ سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے لیے دائر اپیل پر سماعت جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں…

معاشی استحکام کیلئے پالیسیوں میں تسلسل ضروری ہے، محمد اورنگزیب

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ معاشی استحکام کیلئے پالیسیوں میں تسلسل ضروری ہے، پاکستان اب عمل درآمد کی پالیسی پر عمل پیرا ہے، ہمیں اس مقصد کے لیے اپنے ٹیکس بیس کو وسیع کرنا پڑے گا بہترین معاشی پالیسیوں…

آسمان سے مچھلیوں کی بارش نے سب کو حیران کردیا

فوٹو فائل یاسوج : مغربی ایران کے شہر یاسوج میں گزشتہ روز ایک عجیب واقعہ میں پیش آیا جہاں آسمان سے مچھلیوں آگریں۔ سائنسدانوں نے اسے مچھلیوں کی بارش کے واقعہ سے تعبیر کیا ہے، ایرانیوں کی طرف سے فلمائے گئے ایک ویڈیو کلپ میں دیکھا جا سکتا ہے…

ایکس کے ’بلاک بٹن‘ میں بڑی تبدیلی کر دی گئی

فوٹو:فائل نیو یارک:ایکس (ٹوئٹر) کے بلاک بٹن میں بڑی تبدیلی کر دی گئی۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) سمیت دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بلاک کا آپشن ہوتا ہے جس کے تحت کوئی بھی صارف کسی کو بھی بلاک کرسکتا ہے، جس کے بعد بلاک شدہ صارف…

واٹس ایپ کی جانب سے فون کی سٹوریج بچانے کے لئے شاندار فیچر متعارف

فوٹو فائل کیلیفورنیا:واٹس ایپ کی درجنوں چیٹس سے موصول ہونے والی تصاویر اور ویڈیوز کسی بھی صارف کے فون کی سٹوریج کو بہت تیزی سے بھر دیتی ہیں، مگر اب کمپنی نے اس کا ایک منفرد حل نکال لیا ہے تاکہ فون کی سٹوریج کو بچایا جاسکے۔ واٹس ایپ کی…

گندم درآمد سکینڈل ، تحقیقاتی کمیٹی آج اپنی رپورٹ وزیر اعظم کو پیش کرے گی

فائل:فوٹو اسلام آباد: گندم درآمد سکینڈل کے ذمہ داروں کا تعین کر کے تحقیقاتی کمیٹی آج اپنی رپورٹ وزیر اعظم کو پیش کرے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک میں ضرورت کی گندم موجود ہونے کے باوجود درآمد کے ذمہ داروں کا تعین کرنے کیلئے تحقیقات جاری…