سائفر معاملے سے دیگر ممالک کے ساتھ تعلقات پر اثر پڑا جس سے دشمنوں کو فائدہ ہوا،کیس کاتفصیلی جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔فیصلے میں کہا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی نے جان بوجھ کر جھوٹ بولا، اعظم…

مبینہ غیرقانونی بھرتیوں کاکیس، پرویز الہٰی سمیت دیگر ملزمان فرد جرم کیلئے طلب

فائل:فوٹو لاہور: اینٹی کرپشن عدالت لاہور نے پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیرقانونی بھرتیوں کے مقدمے میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی سمیت دیگر ملزمان کو فرد جرم کیلئے فوری طلب کر لیا۔ اینٹی کرپشن عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے کیس کی…

سعودی عرب میں بارش کے لئے نماز استسقا ء کی ادائیگی

فائل:فوٹو ریاض: بارش کے لیے سعودی عرب میں نماز استسقا ادا کی گئی۔سعودی عوام نے نماز استسقا میں اللہ تعالیٰ سے گناہوں کی معافی طلب کرتے ہوئے بارش برسنے کی دعائیں کیں سعودی عرب کی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق خادم حرمین شریفین شاہ سلمان کی…

خیبرپختونخوا میں عام انتخابات کی سکیورٹی کے لئے موبائل ایپ تیار

فائل:فوٹو پشاور: خیبرپختونخوا میں عام انتخابات کی سکیورٹی کے لئے موبائل ایپ تیار کر لی گئی۔ڈی آئی جی آئی ٹی عرفان طارق کاکہناہے کہ صوبے کے 137 ہاٹ اسپاٹس پر پولیس اہلکار باڈی کیم استعمال کریں گے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی آئی جی آئی…

انگلش پریمیئرلیگ ،ٹوٹنہام ہاٹ پور، مانچسٹرسٹی، لیورپول اپنے میچز میں فتح یاب

فائل:فوٹو لندن : انگلش پریمیئر لیگ میں ٹوٹنہام ہاٹ پور نے برینٹ فورڈ، دفاعی چیمپئن مانچسٹر سٹی نے برنلے اور لیورپول نے چیلسی کو ہرا کر اپنے اپنے میچز جیت لئے۔ انگلش پریمیئر لیگ کے 32 ویں سیزن کے انتہائی دلچسپ اور کانٹے دار مقابلوں کا…

یواے ای ثالثی ، روس اور یوکرین جنگی قیدیوں کے تبادلے پر رضامند

فائل:فوٹو دبئی : متحدہ عرب امارات کے دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ امارات کی ثالثی کے نتیجے میں روس اور یوکرین جنگی قیدیوں کے تبادلے پر رضامند ہو گئے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق الامارات الیوم کا بتانا ہے کہ اماراتی دفتر خارجہ کی جانب…

ڈرون ہتھیاروں کی فراہمی مسترد،امریکہ نے بھارت کو وارننگ جاری کردی

فائل:فوٹو واشنگٹن :امریکانے ڈرون ہتھیاروں کی فراہمی کو مسترد کرتے ہوئے بھارت کو وارننگ جاری کردی۔امریکانے بھارت سے مطالبہ کیا کہ گرپتونت سنگھ پنوں کو قتل کرنے کی سازش کی مکمل تحقیقات کروائی جائیں ۔ امریکہ نے بھارت کو 3 ارب ڈالر کے ڈرون کی…

ملک میں خواتین ووٹرز کے رجحان میں نمایاں اضافہ،فافن

فائل:فوٹو اسلام آباد: فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے کہا ہے کہ ملک میں ریکارڈ ووٹرز کا اندراج ہوا، جس میں خواتین ووٹرز کے رجحان میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ فافن نے انتخابی فہرستوں کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ ریکارڈ 12 کروڑ 80…

پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کا باضابطہ شیڈول جاری ، 5 فروری کوہوں گے

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے انٹراپارٹی انتخابات کا باضابطہ شیڈول جاری کردیا۔پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات 5 فروری بروز سوموار منعقد کروائے جائیں گے۔ تحریک انصاف کے فیڈرل الیکشن کمشنر روٴف حسن کی جانب سے انٹراپارٹی انتخابات…

کسی کو سیاسی سرگرمی کے نام پر تشدد کی اجازت نہیں دی جائے گی،آرمی چیف

فوٹو:سوشل میڈیا راولپنڈی : آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی صدارت میں کورکمانڈرز کانفرنس کا انعقاد ہوا جس سے خطاب کرتے ہوئے سپہ سالار نے کہا ہے کہ کسی کو سیاسی سرگرمی کے نام پر تشدد کی اجازت نہیں دی جائے گی،آرمی چیف نے کہا فوج آئینی مینڈیٹ…