اگر5 ارکان غائب ہوئے تو پرویزالہٰی وزیراعلیٰ کیسے بنیں گے؟ رانا ثنااللہ

لاہور: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کہتے ہیں اگر5 ارکان غائب ہوئے تو پرویزالہٰی وزیراعلیٰ کیسے بنیں گے؟ رانا ثنااللہ نے کہاہمارے پاس 180 اور ان کے188ارکان ہیں۔ لاہور میں وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کے ہمراہ میڈیا سےگفتگو میں وفاقی…

کشمور میں بارات والی کشتی دریا میں الٹ گئی،20افراد جاں بحق

فوٹو : فائل صادق آباد: کشمور میں بارات والی کشتی دریا میں الٹ گئی،20افراد جاں بحق،حادثہ میں 34 افراد کو بچا لیاگیا باقی کی تلاش جاری ہے۔ کشمورمیں بارات ایک بڑی کشتی پر جارہی تھی کہ اس دوران دریائے سندھ کی تیز لہروں کے سبب اچانک الٹ گئی…

آئی ایم ایف کا ڈومور ختم نہ ہوسکا، معاہدہ شرائط پر عمل سے مشروط

اسلام آباد: آئی ایم ایف کا ڈومور ختم نہ ہوسکا، معاہدہ شرائط پر عمل سے مشروط، تمام تر حکومتی اقدامات کے باوجود عالمی مالیاتی ادارہ مطمئن نہ ہوا، آئندہ اجلاس پیشگی شرائط پر عمل درآمد سے مشروط کی گئی ہیں ۔ ذرائع کے مطابق شرائط میں پیٹرولیم…

پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کو 4وکٹوں سے شکست دے دی

گال: پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کو 4وکٹوں سے شکست دے دی، بارش تھم جانے پر میچ دوبارہ شروع ہوا تو اسی جوڑ ی نے باقی 11رنز کا ہدف حاصل کرلیا، عبداللہ شفیق 160اور محمد نواز19رنز بنا کر ناٹ آوٹ رہے۔. گال ٹیسٹ، پاکستان کو جیت کیلئے…

بھارتی پولیس کا کرینہ کپور کے فلمی سین کا دلچسپ انداز میں استعمال،ویڈیو وائرل

ممبئی: بھارتی پولیس نے ٹریفک قوانین کی آگاہی کے لیے اداکارہ کرینہ کپور کے فلمی سین کا دلچسپ انداز میں استعمال کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے دارالحکومت دہلی کی ٹریفک پولیس نے ”کبھی خوشی کبھی غم“ فلم سے کرینہ کپور کا ایک سین کاٹ کر اپنی آگاہی ویڈیو…

عمران خان کی 10مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں 21جولائی تک توسیع

اسلام آباد: عمران خان کی 10مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں 21جولائی تک توسیع ملی ہے یہ کیس مختلف عدالتوں میں ہیں مختلف درخواستوں پر عبوری ضمانتوں میں توسیع دی گئی ہیے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اسلام آباد کی مقامی عدالتوں نے…

کورونا وائرس سے مزید 5افراد دم توڑ گئے

اسلام آباد:ملک بھر میں کورونا کی چھٹی لہر میں مزیدشد ت آنے لگی ، موذی وائرس سے مزید 5 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 20 ہزار 361 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 492 افراد…

ن لیگ کو ہوم گراونڈ پر شکست،پی ٹی آئی نے پنجاب کا الیکشن جیت لیا

لاہور: ن لیگ کو ہوم گراونڈ پر شکست،پی ٹی آئی نے پنجاب کا الیکشن جیت لیا، تحریک انصاف کی 16 نشستوں پر فتح 3 سیٹیں مسلم لیگ ن کے حصے میں آئیں ایک پر آزاد امید وار کامیاب۔ پنجاب اسمبلی میں 20نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخبات میں تحریک انصاف…

بس نام رہے گا اللہ کا، جیت کے بعد عمران خان کا ٹویٹ

اسلام آباد: بس نام رہے گا اللہ کا، جیت کے بعد عمران خان کا ٹویٹ ،چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا پنجاب میں پارٹی کی فتح پر ردعمل۔ عمران خان نے پنجاب کے ضمنی انتخاب میں واضح برتری پر ‘بس نام رہے گا اللہ کا’ کے عنوان سے پوسٹ شئیر…

سعودی حکام کا مسجد الحرام اور مسجد النبوی میں نمازوں کے لیے پرمٹ کی شرط ختم کرنے کا اعلان

ریاض: سعودی حکام نے مسجد الحرام اور مسجد النبوی میں نمازوں کے لیے پرمٹ کی شرط ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزارت حج و عمرہ کی جانب سے وضاحت جاری کی گئی ہے کہ حرمین شریفین میں نمازوں کے لیے پرمٹ کی شرط ختم کردی گئی ہے، تاہم نمازوں کی ادائیگی…