دنیا بھر سے سعودی عرب میں عازمین حج کی آمد مکمل،مناسک حج کا آغاز کل سے ہو گا

مکہ مکرمہ :مناسک حج کا آغاز کل سے ہورہاہے ، دنیا بھر سے سعودی عرب میں عازمین حج کی آمد مکمل ہوچکی ہے۔رواں برس کورونا وائرس کے بعد پہلی بار 10لاکھ عازمین حج کی سعادت حاصل کریں گے حکام کے مطا بق سعودی عرب نے 45 سال سے کم عمر کی خواتین کو بھی…

بارشوں کا سلسلہ مزید کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

اسلام آباد:جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آبادسمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواوٴں کے ساتھ موسلادھار بارش سے جل تھل ایک ہو گیا۔ابررحمت برسنے پر گرمی اورحبس کے ستائے شہریوں کے چہرے کھل اٹھے موسلادھار بارش کے باعث اسلام آباداورراولپنڈی کے…

کیپٹن کرنل شیر خان شہید

ماڑا جو گولی نہیں لگنی وہ نہیں لگے گی اور موت اسی گولی سے ہوگی جس پر ہمارا نام ہوگا،یہ الفاظ شیر کارگل کیپٹن کرنل شیر خان شہید کے ہیں جو شہادت کے تئیس سال بعد بھی شجاعت اور بہادری کی ایک مثال ہے۔ پانچ جولائی شیر کارگل کیپٹن کرنل شیر خان کا…

پنجاب میں 100 یونٹ استعمال کرنے والوں کی بجلی مفت کرنے کا اعلان

اسلام آباد: پنجاب میں 100 یونٹ استعمال کرنے والوں کی بجلی مفت کرنے کا اعلان، یہ اعلان وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی طرف سے کیا گیا ہے. حمزہ شہباز نے لاہور میں پریس کانفرنس میں کہا کہ آج بجلی مہنگی ہے، بجلی کا بل آتا ہے تو قیامت ڈھاتا ہے،…

بابرغوری پولیس وین کی فرنٹ سیٹ پر بیٹھ کر ہتھکڑی بغیر عدالت پیش

کراچی : ایم کیو ایم رہنما بابر غوری عدالت پیش، 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا، پولیس نے ایم کیو ایم رہنما بابر غوری کو انسداد دہشتگردی کی عدالت کے منتظم جج کے روبرو پیش کیا. ایم کیو ایم رہنما بابرغوری پولیس وین کی فرنٹ…

چیئرمین پی سی بی رمیض راجہ نے قائمہ کمیٹی ارکان کو لاجواب کردیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: چیئرمین پی سی بی رمیض راجہ نے قائمہ کمیٹی ارکان کو لاجواب کردیا،بغیر تنخواہ کام کررہا ہوں، آج تک میری اہلیہ کسی دورے میں ساتھ نہیں گئیں، بچے چیئرمین کا عہدہ لینے کے خلاف تھے۔ سابق کپتان اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ…

وزیراعظم شہباز شریف عوام کو سستا آٹا اور دالیں فراہم کررہے ہیں، مریم نواز

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ سازش کا شور مچانے والا اب امریکا سے معافیاں مانگ رہا ہے۔ یلنشیا ٹاؤن میں پی پی 170 کے انتخابی جلسے سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ لوگوں کو سازش اور خط کے پیچھے لگا دیا اور 4…

کولمبیا میں گدھوں کا فیسٹیول

بگوٹا:کولمبیا کے شہر مونی کوئیرا میں گدھوں کے فیسٹیول کاانعقاد کیاگیا جس میں گدھوں کی بہترین سجاوٹ پر انعامات دئیے گئے کولمبیا کے کسان گدھوں کیساتھ اپنی محبت اور احترام کے اظہار کیلئے گدھوں کا تہوار ہر سال مناتے ہیں۔ جو کھیتوں میں اپنے روز…

شاہین شاہ آفریدی خیبرپختونخوا پولیس کے ڈی ایس پی بن گئے

پشاور:قومی کرکٹر شاہین شاہ آفریدی خیبرپختونخوا پولیس کے ڈی ایس پی بن گئے، انھیں اعزازی خیرسگالی سفیر مقرر کر کے،آئی جی معظم جاہ انصاری نے شاہین شاہ آفریدی کو ڈی ایس پی کا رینگ لگایا۔ ،شاہین شاہ آفریدی کو پشاورپولیس لائنز میں تقریب کے دوران…

عمران خان بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دلانے سپریم کورٹ پہنچ گئے

فوٹو: فائل اسلام آباد: عمران خان بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دلانے سپریم کورٹ پہنچ گئے اور اوورسیزپاکستانیوں کے ووٹ سے متعلق ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی طرف سے سپریم کورٹ میں دائر کردہ…