پاکستان میں پرتشدد واقعات اور میڈیا پر عائد پابندیوں پر تشویش ہے،امریکہ

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام انتخابات کے ذریعے بنیادی حق استعمال کرنے کے مستحق ہیں عوام کو انتخابات میں خوف اور تشدد کے بغیر اپنے سیاسی مستقبل کا فیصلہ کرنا ہے۔ محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ پاکستان میں…

برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوئم کو کینسرہوگیا بکنگھم پیلس کی تصدیق

فائل:فوٹو لندن: برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوئم کو کینسر کی ایک قسم کی تشخیص ہوئی جس کی بکنگھم پیلس نے بھی تصدیق کر دی۔بکنگھم پیلس کاکہناہے کہ علاج کے دوران وہ اپنی عوامی تقریبات کو ملتوی کر دیں گے بکنگھم پیلس کی جانب سے جاری بیان میں کہا…

پاکستان اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ہمیشہ کشمیریوں کے ساتھ کھڑا رہے گا

فوٹو: آئی ایس پی آر  راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر نے کہا کہ پاکستان اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ہمیشہ کشمیریوں کے ساتھ کھڑا رہے گا عزم کیا کہ پاکستان کی علاقائی خود مختاری کے خلاف کسی بھی جارحیت کا بھرپور فوجی طاقت کے ساتھ…

مجھے نااہل قرار دینے والا ساری زندگی کے لیے خود ہی ڈس کوالیفائی ہوگیا، نواز شریف

فائل:فوٹو مری: مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ چور کی ڈاڑھی میں تنکا تھا اسی لیے آٹھ ماہ بعد چیف جسٹس بننے والا جج خود ہی استعفیٰ دے کر چلا گیا، مجھے نااہل قرار دینے والا ساری زندگی کے لیے خود ہی ڈس کوالیفائی ہوگیا۔ مری…

نوجوان کی دانت نکلوانے کے دوران موت واقع ہوگئی

فائل:فوٹو ہونان: چین میں ایک نوجوان شہری کی دانت نکلوانے سے ہونے والی موت سے پورے ملک کو دھچکا لگا ہے۔انت نکالنا معمول کا عمل ہے جس سے مریض کی جان کو خطرہ نہ ہونے کے برابر ہوتا ہے تاہم یہ واقعہ بتاتا ہے کہ اس عمل کے دوران کسی کی جان چلے…

یوم یکجہتی کشمیر، اسلام آباد میں دفتر خارجہ سے ڈی چوک تک ریلی

فائل:فوٹو اسلام آباد: بھارت کی جانب سے کشمیر پر غاصبانہ قبضے کو 76 سال مکمل ہونے پر پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے۔سلام آباد میں دفتر خارجہ سے ڈی چوک تک نکالی گئی ریلی میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ترانے…

ہمیں کشمیر پر طویل المدتی پالیسی بنانا ہوگی،مشعال ملک

فائل:فوٹو اسلام آباد: کشمیری رہنما اور نگران وزیراعظم کی معاون خصوصی مشعال ملک کاکہناہے کہ مقبوضہ کشمیر کی سیاستی قیادت کو جیلوں میں بند کر دیا گیا، ہمیں کشمیر پر طویل المدتی پالیسی بنانا ہوگی۔ ستمبر کے الیکشن میں کشمیر میں ہندو اکثریت…

ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان جویریہ خان شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

فائل:فوٹو لاہور:پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان اور سینئر بلے باز جویریہ خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ جویریہ خان اور وقاص کی شادی کی پروقار تقریب کراچی میں منعقد ہوئی جس میں عزیز و اقارب کے علاوہ قومی کرکٹ ٹیم کی کھلاڑیوں نے بھی…

یوم یکجہتی کشمیر ،صدر مملکت اور نگران وزیراعظم کا کشمیریوں سے اظہار یکجہتی

فائل:فوٹو اسلام آباد :یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر صدر مملکت اور نگران وزیراعظم نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیا ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یوم ِیکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ جموں کشمیر کا حل پاکستان کی خارجہ پالیسی کا…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم یکجہتی کشمیر منایا گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:بھارت کی جانب سے کشمیر پر غاصبانہ قبضے کو 76 سال مکمل ہونے پر پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم یکجہتی کشمیر منایا گیا۔ بھارت نے آج سے 76 برس پہلے زبردستی مقبوضہ کشمیر پر تسلط قائم کیا، 76 سال گزرنے کے بعد بھی بھارت کی…