خاور مانیکا اور بشری بی بیٰ کی طلاق کی دستاویزات کا ریکارڈ لینے کی اپیل خارج

فائل:فوٹو لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے خاور مانیکا اور بشری بی بیٰ کی طلاق کی دستاویزات کا ریکارڈ لینے کی اپیل خارج کردی۔ لاہور ہائیکورٹ نے شہری آفاق کی اپیل عدم پیروی کی بنیاد پر خارج کی۔ اپیل کنندہ نے درخواست میں موٴقف اختیار کیا تھا کہ…

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے خشک سالی خاتمہ ، برفباری سے ہر منظر حسین ہو گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:ملک کے مختلف علاقوں میں باران رحمت برسنے سے طویل خشک سالی کا خاتمہ ہو گیا۔اسلام آباد اور راولپنڈی میں ہلکی پھلکی بارش سے موسم مزید سرد ہو گیا جبکہ طویل انتظار کے بعد ملکہ کوہسار مری میں بھی برفباری سے ہر منظر حسین ہو…

ایرانی وزیر خارجہ ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان اورایران کے درمیان حالیہ دوطرفہ کشیدگی کے خاتمے کے بعد ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان پاکستان کے ساتھ…

صنم جاوید کی ایک کیس میں ضمانت منظور ،دوسرے مقدمہ میں گرفتار

فائل:فوٹو لاہور: انسداد دہشتگردی عدالت نے مسلم لیگ ن آفس جلانے کے کیس میں صنم جاوید اور محمد تنویر کی درخواست ضمانت منظور کرلی تاہم بعدازاں پولیس نے صنم جاوید کو تھانہ شادمان میں درج مقدمے میں گرفتار کرلیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج…

سپریم کورٹ کا تنقید کی بناء پر صحافیوں کے خلاف جاری نوٹسز فوری واپس لینے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ نے تنقید کی بناء پر صحافیوں کے خلاف جاری نوٹسز فوری واپس لینے کا حکم دیتے ہوئے ڈی جی ایف آئی اے کو صحافیوں کیساتھ ملاقات کرنے کی ہدایت کر دی۔عدالت نے حکم دیا کہ تنقید کرنا ہر شہری اور صحافی کا حق ہے اس لیے…

پسند کا وزیراعظم لایا گیا تو عوام فیصلہ قبول نہیں کریں گے،بلاول

فوٹو: سوشل میڈیا راولپنڈی: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی اور سابق پی ڈی ایم حکومت کے سابق وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے پسند کا وزیراعظم لایا گیا تو عوام فیصلہ قبول نہیں کریں گے،بلاول کا کہنا تھا ایسا کرنے سے ملک کے حالات بہتر نہیں…

نوازشریف خیبرپختونخوا کےعوام کو بے وقوف کہنے پر معافی مانگیں،اے این پی

فوٹو: فائل پشاور: نوازشریف خیبرپختونخوا کےعوام کو بے وقوف کہنے پر معافی مانگیں،اے این پی نے مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کے بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اس حوالے سے اے این پی کی ترجمان ثمربلور نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے قائد اور تین…

اسمبلی مدت 4 سال،وزیراعظم براہ راست عوام منتخب کریگی، پی ٹی آئی منشور

فوٹو: فائل اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے انتخابات 2024 کےلئے اپنے منشور کااعلان کردیاہے، قومی اسمبلی مدت 4 سال،وزیراعظم براہ راست عوام منتخب کریگی، پی ٹی آئی منشور کا پی ٹی آئی کے وکیل رہنما بیرسٹر گوہر نے پریس کانفرنس میں اعلان…

پنڈی میں ناکام جلسہ،شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کی مقامی قیادت کو طلب کرلیا

فوٹو: سوشل میڈیا فائل  اسلام آباد: پنڈی میں ناکام جلسہ،شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کی مقامی قیادت کو طلب کرلیا،راولپڈی ڈویثرن کے ٹکٹ ہولڈرز اور مقامی عہدیداروں کا اجلاس طلب کیا گیاہے ان کے ساتھ معاملہ زیر بحث آئے گا۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ…

بھارت کی ٹینس ٹیم ڈیوس کپ میچز کھیلنے کے لیے اسلام آباد پہنچ گئی

فوٹو: سوشل میڈیا  اسلام آباد: بھارت کی ٹینس ٹیم ڈیوس کپ میچز کھیلنے کے لیے اسلام آباد پہنچ گئی ہے، ،پاکستان پہنچنے والی بھارتی ٹینس ٹیم میں 5 کھلاڑی شامل ہیں۔  پاکستان پہنچنے والی بھارت کی ٹینس ٹیم کے آفیشلز میں 2 فیزیو اور ایک ایک کوچ…