ادکارہ عریشہ رضی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

فوٹو فائل لاہور:شوبز انڈسٹری کی نوجوان اداکارہ عریشہ رضی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں۔ان کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ کچھ دنوں سےعریشہ رضی کی شادی کی تقریبات جاری تھیں جن میں ڈھولکی،برائیڈل شاور،…

ماہرہ خان کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ ماہرہ خان کے حاملہ ہونے کی خبر بھارتی میڈیا کی طرف سے سامنے آئی ہے جبکہ ابھی تک اداکارہ اور اْن کے شوہر سلیم کریم نے اس خبر کی تصدیق یا تردید نہیں کی گئی ہے۔ پاکستان سمیت بھارت…

قطر میں جاسوسی کے الزام پر سزائے موت پانے والے بھارتی بحریہ کے 8 سابق افسر رہا

فائل:فوٹو دوحا: قطر میں اسرائیل کے لیے جاسوسی کے الزام پر سزائے موت پانے والے بھارتی بحریہ کے 8 سابق افسروں کو رہا کردیا گیا۔ بھارتی بحریہ کے سابق اہلکاروں کو 2022 میں قطر کے خلاف اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے پر گرفتار کر کے جیل بھیجا گیا…

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے دبنگ اعلان کردیا

فائل:فوٹو کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی نے دبنگ اعلان کردیا۔حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ میں اتنا ظرف رکھتا ہوں کہ یہ نشست نہیں لوں گا، کیونکہ میرے ووٹ کم ہیں، اور میرے مدمقابل پی ٹی آئی آزاد امیدوار کے ووٹ مجھ سے زیادہ ہیں۔ ادارہ نور حق…

الیکشن کمیشن نے 26 نشستوں کے حتمی نتائج جاری کرنے سے روک دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی کل 26 نشستوں کے حتمی نتائج جاری کرنے سے روک دیا۔ممبر نثار درانی نے کہا کہ جوجیت گیا وہ جشن منا رہا ہے اور جو ہار گیا وہ دھاندلی کے الزامات لگا رہا ہے، ایسا رویہ…

نواز شریف اورمولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ،حکومت سازی ،سیاسی امور پر گفتگو

فائل:فوٹو لاہور :سابق وزیراعظم و مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو ٹیلی فون کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنماوٴں کے درمیان ملک کی سیاسی صورتحال اور حکومت سازی سے متعلق تبادلہ خیال ہوا۔ آٹھ…

آئندہ 3ماہ کے لئے بجلی کی قیمتوں میں4 روپے 40 پیسے اضافہ متوقع

فائل:فوٹو اسلام آباد: آئندہ 3ماہ کے لئے بجلی کی قیمتوں میں4 روپے 40 پیسے اضافہ متوقع ہے جبکہ وزارت توانائی نے نیپرا میں درخواست دائر کر دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیپرا14 فروری کودرخواست کی سماعت کرے گا، بجلی کی قیمت میں نیااضافہ سہ ماہی…

الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج ،350 سے زائد پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج

فائل:فوٹو راولپنڈی: انتخابات 2024 میں مبینہ دھاندلی پر دفعہ 144 کے تحت پابندی کے باوجود ڈویژنل الیکشن کمیشن کے آفس کے باہر احتجاج کرنے پر الیکشن میں حصہ لینے والے پی ٹی آئی کے 6 حمایت یافتہ امیدواروں سمیت 62 افراد اور 350 سے زائد نامعلوم…

انتخابات میں ووٹرز کے فیصلے کو خوش اسلوبی سے قبول کرنا چاہیے،ملالہ یوسف زئی

فائل:فوٹو لندن:نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کا کہنا ہے کہ میں ہمیشہ کی طرح آج بھی اس بات پر یقین رکھتی ہوں کہ ہمیں انتخابات میں ووٹرز کے فیصلے کو خوش اسلوبی سے قبول کرنا چاہیے۔ ملالہ یوسف زئی نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر پاکستان کے…

جماعت اسلامی نے چار حلقوں کے نتائج کو چیلنج کردیا

فائل:فوٹو کراچی:جماعت اسلامی نے صوبائی اسمبلی کے چار حلقوں کے نتائج کو سندھ ہائیکورٹ میں کو چیلنج کردیا۔ جماعت اسلامی کے جنید مکاتی نے پی ایس 104 کے انتخابی نتائج کو کو چیلنج کیا ہے،اس حلقے سے ایم کیوایم پاکستان کے محمد دانیال کامیاب ہوئے…