سکردو ،غذراور ناران میں جھیل سیف الملوک اور دریا منجمد

غذر،ناران(زمینی حقائق ڈاٹ کام)غذر،سکردو اور ناران میں شدید برفباری اور سردی کی وجہ سے دریا اور جھیلیں منجمد ہونا شروع ہو گئیں ان مناظر نے پہاڑی علاقوں کو مزید دلکش بنا دیا ہے. غذر کی کھلتی جھیل تو ہر سال سردی میں جم جاتی ہے اور مقامی

بھارت کو36پر آوٹ ہونے کے بعد8وکٹوں سے شکست

فوٹو: آئی سی سیایڈیلیڈ: ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں بھارتی ٹیم کو شرمنا ک شکست کا سامنا کرنا پڑا، دوسری اننگز میں36رنز پرآوٹ ہونے کے بعد بھارت کو آسٹریلیا نے 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ایڈیلیڈ میں بھارت کی ٹیم کا برا دن تھا پہلی اننگز میں برتری لینے

محمد عامر نے خبر کمرشل بنانے کیلئے اپنے یوٹیوب چینل کاانتخاب کیا

فوٹو: فائللاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان کیلئے ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے سے معذرت کرکے ریٹائر منٹ لینے والے محمد عامر نے ریٹائرمنٹ کی وجوعات بتانے کیلئے اپنے یوٹیوب چینل سے اعلان کاانتظار کیاتاکہ سنسنی خیز خبر کیلئے لوگ ان کے یوٹیوب چینل پر

ایاز صادق نے لاہورکی صدارت لینے سے کیو ں معذرت کی؟

فوٹو: فائللاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی طرف سے مسلم لیگ ن لاہور کی صدارت سنبھالنے سے معذرت کرنے کی اصل وجہ سامنے آگئی ہے۔ ہفتہ کو میڈیارپورٹس میں پارٹی ذرائع سے یہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ ایازصادق

امریکہ کے ایٹمی پروگرام پر سائبر حملہ، اہم معلومات چوری ہو گئیں

واشنگٹن(ویب ڈیسک ) امریکہ کے ایٹمی پروگرام پر سائبر حملہ ہوا ہے جس میں ہیکرز نے یو ایس انرجی ڈیپارٹمنٹ کے کمپیوٹرز ہیک کرلیے ، امریکی حکام نے سائبر حملے کی ذمہ داری روسی ہیکرز پر عائد کردی. غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سائبر حملوں سے

کیسے جمہوری لوگ ہیں؟ فوج سے کہتے ہیں جمہوری حکومت ہٹا دیں،وزیراعظم

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 'عوام کو سمجھنا چاہیے کہ یہ کیسے جمہوری لوگ ہیں جوخود کو ڈیموکریٹس کہتے ہیں اور فوج کو اپیل کر رہے ہیں کہ جمہوری حکومت کو ہٹادیں، اس پر آئین کا آرٹیکل 6 لگتا ہے۔ نجی ٹی وی' سماءنیوز'

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک چین مشترکہ مشقوں کا معائنہ

راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک چین افواج کی مشترکہ مشقوں شاہین نو کا معائنہ کیا. آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک فضائیہ کی آپریشنل بیس کا دورہ کیا۔

مزاکرات خراب کرنے والوں سے خبردار رہیں، وزیراعظم کاطالبان وفد کو مشورہ

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)ملاعبدالغنی برادر کی سربراہی میں طالبان سیاسی کمیشن کےوفد نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے جس میں افغان امن عمل پر بات چیت کی گئی۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ افغانستان میں تنازعات کا کوئی فوجی حل

نیوزی لینڈ نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا

آکلینڈ:نیوزی لینڈ نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں ایک صفر کی کی برتری حاصل کر لی ہے. آکلینڈ میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ کی طرف سے ہدف کے تعاقب میں مارٹن گپٹل اور وکٹ کیپر

پاکستان میں کورونا سے مزید 84 اموات ،مجموعی تعداد 9 ہزار 164

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستانمیں 24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید 84 افراد انتقال کرگئے، وائرس سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد9 ہزار 164ہوگئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی طرف سے جاری تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مزید 2 ہزار