پولیس میں ڈاکو بھرتی ہو جائیں گے تو ادارہ کیسے چلے گا،چیف جسٹس عمرعطاء بندیال
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے ڈکیتی کے ملزم (سابق کانسٹیبل) شاہد کی نوکری برخاستگی کے خلاف درخواست مسترد کردی۔ چیف جسٹس عمرعطاء بندیال نے پولیس ملازمت سے برخاستگی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کے دوران ریمارکس دئیے کہ پولیس…