پی آئی اے میں 80 پائلٹس سمیت 250 بھرتیوں کی فوری اجازت دینے کی درخواست مسترد
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے قومی ایئرلائن میں 80 پائلٹس سمیت 250 بھرتیوں کی فوری اجازت دینے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے نئے جہازوں کیلئے روٹس اور ادائیگی کی تفصیلات بھی طلب کر لیں۔
سپریم کورٹ میں پی آئی اے کی بھرتیوں کی اجازت…