متنازع ٹویٹ کیس ، اعظم سواتی کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے متنازع ٹویٹ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنمااعظم سواتی کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے محفوظ فیصلہ جاری کردیا، جس میں…