آنہجانی پیش گو بابا وانگا کی 2023ء کے لیے پیش گوئیاں منظرعام پر آگئیں
فائل:فوٹو
صوفیہ: بلغاریہ کی آنہجانی پیش گو بابا وانگا کی 2023ء کے لیے پیش گوئیاں سامنے آگئیں جن میں انہو نیبچوں کی قدرتی پیدائش پر پابندی عائد کرنے اور بچوں کی پیدائش لیبارٹریز میں کروانے کے رجحان میں اضافے سمیت کئی پیش گوئیاں کی…