اب شادی کرکے ماں بننا چاہتی ہیں،عائشہ عمر

فائل:فوٹو کراچی: معروف اداکارہ عائشہ عمر نے اس خواہش ظاہر کی ہے کہ وہ اب وہ بطور ماں زندگی گزارنا چاہتی ہیں اور وہ چاہتی ہیں کہ ان کی شادی جلد ہوجائے اور ان کے ہاں بچے بھی ہوں۔ ایک انٹرویو میں عائشہ عمر نے کہا کہ جہاں وہ…

چودھری پرویز الٰہی کو عدالت نےبطوروزیر اعلیٰ پنجاب بحال کر دیا

فائل:فوٹو لاہور: چودھری پرویز الٰہی کو عدالت نےبطوروزیر اعلیٰ پنجاب بحال کر دیا،گورنرکاجاری کردہ نوٹیفکیشن معطل کردیا گیا۔ گورنر پنجاب کی جانب سے چودھری پرویز الٰہی کو وزارت اعلیٰ کے عہدے سے ڈی نوٹیفائی کرنے کا لاہور ہائیکورٹ نے نوٹیفکیشن…

سلیمان شہباز نے خود کو ایف آئی اے کی خصوصی عدالت میں سرنڈر کردیا

فائل:فوٹو لاہور: وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز نے خود کو ایف آئی اے کی خصوصی عدالت میں سرنڈر کردیا، جہاں ان کی جانب سے عبوری ضمانت کی درخواست دائر کردی گئی ہے۔ امجد پرویز ایڈووکیٹ کی وساطت سے درخواست اسپیشل…

وزیراعلیٰ پنجاب ڈی نوٹیفائی ، اسمبلی تحلیل معاملہ ،پی ٹی آئی ،ق لیگ کاعدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو لاہور: گورنر پنجاب کی جانب سے وزیراعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنے اور اسمبلی کو تحلیل کرنے کے خلاف تحریک انصاف اورمسلم لیگ ق نے عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر پنجاب کی جانب سے پرویز الہیٰ کو…

اب گورنر پنجاب کو عہدے سے ہٹانے کے لیے صدر کو ریفرنس بھیجا جائے گا،فواد چوہدری

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فواد چوہدری نے گورنر پنجاب کی جانب سے وزیراعلیٰ پرویز الہیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنے کے معاملے پر کہا ہے کہ اب گورنر پنجاب کو عہدے سے ہٹانے کے لیے صدر کو ریفرنس بھیجا جائے گا۔ گورنر پنجاب کی…

گورنر پنجاب نے وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الہیٰ کو ڈی نوٹیفائی کردیا،صوبائی کابینہ تحلیل ،نوٹیفکیشن…

فائل:فوٹو لاہور: گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الہیٰ کو ڈی نوٹیفائی جبکہ چیف سیکرٹری نے صوبائی کابینہ کو تحلیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ گورنر پنجاب نے وفاقی حکومت، لیگی رہنماوٴں سے مشاورت کے بعد…

گورنر پنجاب کو وزیراعلی پرویز الہی کو برخاست کرنے سے روک دیا گیا

فائل:فوٹو لاہور: پی ڈی ایم لیگل کی ٹیم نے گورنر پنجاب کو وزیراعلی پرویز الہی کو برخاست کرنے سے روک دیا گیا۔اگر ضروری قانونی طریقہ کار اختیار نہیں کیا جاتا اور ڈی نوٹی فائی کیا تو عدالت وزیراعلی کو فوری ریلیف دے دے گی ذرائع کے مطابق گورنر…

آئینی طور پر پرویز الہی اب وزیراعلیٰ پنجاب نہیں رہے،رانا ثناء اللہ

فائل:فوٹو لاہور: وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کاکہناہے کہ آئینی طور پر پرویز الہی اب وزیراعلیٰ پنجاب نہیں رہے انہیں آج ڈی نوٹیفائی کردینا چاہیے۔ گورنر کو اختیار حاصل ہے کہ وہ کبھی بھی وزیر اعلی کو اعتماد کے ووٹ کا کہہ سکتے ہیں۔ گورنر پنجاب کی…

اسپیکر قومی اسمبلی کا پی ٹی آئی اراکین کو استعفوں کی تصدیق کے لیے دوبارہ طلب کرنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی اراکین کو استعفوں کی تصدیق کے لیے دوبارہ طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔تحریک انصاف استعفوں کی منظوری کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرے گی۔ تحریک اں صاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود…

پی اے سی کا ڈی جی رینجرز اور آئی جی ایف سی نارتھ کی اجلاس میں غیرحاضری پر آرمی چیف سے شکایت کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: پبلک اکاوٴنٹس کمیٹی نے ڈی جی رینجرز اور آئی جی ایف سی نارتھ کی اجلاس میں غیرحاضری پر ناراض ہوتے ہوئے آرمی چیف سے شکایت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پبلک اکاوٴنٹس کمیٹی کے چیئرمین نور عالم خان کی زیر صدارت…