موٹر وے پر واش روم فیس میں بھی بڑا اضافہ کردیا گیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد: مہنگائی سرکار نے موٹر وے پر واش روم فیس میں بھی بڑا اضافہ کردیا گیا، طعام تو پہلے ہی غریب عوام کے بس سے باہر تھا اب واش روم کو بھی کمائی کا زریعہ بنا دیاگیا۔
اگر آپ موٹروے پراسلام آباد سے پشاور یعنی ایم ون پر سفر…