بانی پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف کو خط لکھ کر ملکی سلامتی خطرے میں ڈال دی،اسحاق ڈار

فائل:فوٹو لاہور: ن لیگ کے رہنما اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اپنے مفاد کے لیے آئی ایم ایف کو خط لکھ کر ملکی سلامتی خطرے میں ڈال دی۔ آئی ایم ایف سے ڈیل ہوگی اتحادی جماعتوں کے ساتھ مشاورت ہوچکی ہے پنجاب اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو میں…

بانی پی ٹی آئی نے ا لیکشن میں دھاندلی سے متعلق آئی ایم ایف کو خط لکھ دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: بانی تحریک انصاف نے کہا ہے کہ الیکشن میں دھاندلی کے حوالے سے آئی ایم ایف کو خط لکھ دیا۔عمران خان نے کہا کہ نواز شریف کے لیے مجھے زیرو کیا گیا پھر انتخابات میں دھاندلی کرائی گئی۔ عدالت میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے…

پی ایس ایل سیزن 9 ، ملتان سلطانز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں آج مدمقابل ہوں گی

فائل:فوٹو ملتان: ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 9 میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا، سلطانز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں آج مدمقابل ہوں گی۔ ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں ملتان سلطانز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی، دونوں ٹیموں کے درمیان میچ شام 7…

مریم نواز قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 119 کی نشست سے دستبردار ہو گئیں

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 119 کی نشست سے دستبردار ہو گئیں۔ پارٹی ذرائع کے مطابق مریم نواز لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 119 اور پی پی 159 سے…

بشری بی بی نے دوران عدت نکاح کیس فیصلے کے خلاف اپیل دائر کردی

فائل:فوٹو اسلام آباد:بانی تحریک انصاف اور ان کی اہلیہ بشری بی بی نے دوران عدت نکاح کیس فیصلے کے خلاف اپیل دائر کردی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں بشریٰ بی بی کے وکیل خالد یوسف چوہدری ایڈووکیٹ نے سزا کے خلاف اپیل دائر کی ، بیرسٹر…

نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم ، پاکستان عالمی عدالت انصاف میں آج اپنا موقف پیش کرے گا

فائل:فوٹو اسلام آباد:نہتے فلسطینیوں پر اسرائیل کے حملوں کیخلاف پاکستان عالمی عدالت انصاف میں آج اپنا موقف پیش کرے گا۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ نگران وزیر قانون احمد عرفان اسلم آج عالمی عدالت انصاف میں…

آئی ایم ایف پاکستان کی نئی منتخب حکومت کے ساتھ کام کرنے پر آمادہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:آئی ایم ایف پاکستان کی نئی منتخب حکومت کے ساتھ کام کرنے پر آمادہ ہے۔ڈائریکٹر کمیونیکیشن آئی ایم ایف جولی کوزیک نے کہاہے کہ قرض پروگرام سے پاکستان کو معاشی استحکام کی کوششوں میں مدد مل رہی ہے۔ ڈائریکٹر کمیونیکیشن آئی…

نومنتخب ارکان پنجاب اسمبلی نے حلف اٹھالیا،آج سپیکرو ڈپٹی کاانتخاب ہوگا

فائل:فوٹو لاہور:  نومنتخب ارکان پنجاب اسمبلی نے حلف اٹھالیا،آج سپیکرو ڈپٹی کاانتخاب ہوگا، اسپیکر سبطین خان نے ارکان سے حلف لیا، نئے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کا انتخاب خفیہ رائے شماری کے ذریعے ہوگا۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس جمعہ…

پاکستان کے متنازعہ ترین انتخابات پر ایک کھرب 52 ارب،65 کروڑ روپے خرچ ہوئے

فوٹو: فائل جاوید نور اسلام آباد : پاکستان کے متنازعہ ترین انتخابات پر ایک کھرب 52 ارب،65 کروڑ روپے خرچ ہوئے، ان اخراجات نے جہاں مقروض زدہ معیشت کو مزید نقصان پہنچایا ہے وہاں ملک بھر کے عوام اور تقریباً تمام ہی جیتنے اور ہارنے والی سیاسی…

قومی اسمبلی اجلاس بلانے کے لیے سمری صدر مملکت کوارسال

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزارت پارلیمانی امور نے قومی اسمبلی اجلاس بلانے کے لیے سمری صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کوارسال کردی ہے ۔ ذرائع وزارت پارلیمانی امور کے مطابق صدر مملکت آئندہ 2 روز تک قومی اسمبلی کا اجلاس بلائیں گے، قومی اسمبلی کے لئے…