این اے75 حکمران جماعت کو شکست، ن لیگ کی نوشین افتخار کامیاب

ڈسکہ ( زمینی حقائق ڈاٹ کام )قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی انتخابات میں حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کو شکست ہو گئی مسلم لیگ ن کی نوشین افتخار جیت گئیں۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری قومی اسمبلی کے حلقہ این اے-75 میں ہونے

پاکستان نے جنوبی افریقہ کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں 4 وکٹوں سے ہرا دیا

فوٹو: پی سی بی جوہانسبرگ : پاکستان نے جنوبی افریقا کو دلچسپ مقابلے کے بعد 4 وکٹوں سے شکست دے کر پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ جیت لیا. پاکستان نے 189 رنز کا ہدف آخری اوور کی پانچویں گیند پر پورا کیا قومی ٹیم نے بہتر آغاز کیا تاہم کپتان

پاکستان میں کم قیمت کے نئے سولر پینلز تیار کرلیے گئے

فوٹو: شٹر اسٹاک فائل پشاور( ویب ڈیسک)پاکستان میں موجودہ سے نصف قیمت پر نئے سولر پینلز تیار کرلیے گئے ہیں جس میں تھرڈ جنریشن کے سولر فوٹو وولٹک ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیاہے ۔ پشاور کی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں سینٹر

افسردہ ہوں ذہنی مریضہ نہیں، طنز کے نشتروں نے اذیت دی، میرا

کراچی( ویب ڈیسک) پاکستانی فلمی اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ میں ذہنی مریضہ نہیں ہوں لیکن مجھ پر لوگوں کے طنز اور مزاق اڑانے نے مجھے بہت اپ سیٹ کیا ہوا ہے۔ ایک انٹرویو میں میرا نے کہا کہ میں نئے پراجیکٹس نہ ملنے پر افسردہ ضرور ہوں لیکن اس

جہانگیر ترین کو تشویش ہے تو وزیراعظم کو مل کر بتائیں، شاہ محمود

اسلام آباد(ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین اوروزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اگر جہانگیر ترین کو کوئی تشویش ہے تو وہ وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کرکے انھیں بتائیں۔ شاہ محمود قریشی نے ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے

جہانگیر ترین ایشو،30ارکان کی وزیراعظم سے ملاقات کی درخواست

لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)جہانگیر ترین کے معاملے پرتحریک انصاف کے 30 ارکان پارلیمنٹ، وزرا، مشیروں کے دستخطوں سے درخواست تیار کی ہے جس میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی استدعا کی جائے گی تاکہ جہانگیر ترین کے ایشو پر بات کی جائے۔ تحریک

محمد حفیظ آج 100واں ٹی 20میچ، ایک اور اعزاز بھی منتظر

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک)سابق کپتان اور پاکستان کے اسٹار آل راونڈر محمد حفیظ آج اپنے ٹی ٹوئنٹی کیرئر کا 100واں میچ کھیلیں گے ، حفیظ نے خواہش ظاہر کی ہے کہ چاہتا ہوں سویں میچ کا مین آف دی میچ بنوں۔ ورچوئل کانفرنس میں محمد حفیظ نے کہا کہ

ارطغرل غازی کی وصیت

حسن نثارگگن شاہد اور امر شاہد دو بھائیوں پر مشتمل اک لشکر ہے جو چن چن کر خوبصورت کتابیں شائع کرتا ہے۔اک ایسا معاشرہ جس میں کتابوں کی دکانیں اداس اور کبابوں کی دکانیں قہقہے لگا رہی ہوں، وہاں کتابوں سے عشق کیلئے ایسے ہی عاشقوں کی ضرورت ہے

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائیگا

جوہانسبرگ( سپورٹس ڈیسک) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ آج جوہانسبرگ میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا میچ جوہانسبرگ میں پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 5 بجے شروع ہوگا۔ جنوبی افریقی کپتان

ڈسکہ ، این اے75 ضمنی انتخاب، پولنگ جاری

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پنجاب کے شہر ڈسکہ میں قومی اسمبلی کے حلقہ 75کی نشست کیلئے آج دوبارہ ضمنی انتخاب ہو رہا ہے اور پولنگ کا عمل جاری ہے ، مسلم لیگ ن اور حکمران جماعت تحریک انصاف اپنی برتری ثابت کرنے کیلئے میدان میں موجودہیں۔