پٹرول بحران، معاون خصوصی ندیم بابر اور سیکرٹری پٹرولیم کو ہٹا دیا گیا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے پٹرول بحران پر معاون خصوصی برائے پیٹرولیم ڈویژن ندیم بابر کو عہدے سے استعفیٰ دینے کی ہدایت کر دی۔ وفاقی وزیر اسد عمر نے پریس کانفرنس میں ان کو استعفیٰ دینے سے متعلق وزیراعظم کی ہدایت

پاکستان ٹیم ایک روزہ اور ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے جنوبی افریقہ روانہ

لاہور(سپورٹس ڈیسک )پاکستان کی ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے اور ٹی20 میچز کھیلنے کے لیے آج خصوصی طیارے سے جوہانسبرگ روانہ ہو گئی ۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق تاریخ میں پہلی بار پاکستان سے جنوبی افریقا کے لیے براہ راست پرواز روانہ ہوگئی

پاکستان کا شاہین ون اے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی (زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان نے شاہین ون اے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے، شاہین ون اے زمین سے زمین تک مار کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے شاہین ون اے

ریشم ، علی ظفر کو ایوارڈ کیو ں ملا؟ سکینہ سموں حسد کی آگ میں جل گئیں

فوٹو: فائلکراچی ( ویب ڈیسک )سینئر اداکارہ سکینہ سموں کو اپنے ایوارڈ ملنے پر خوشی سے زیاد ہ دکھ علی ظفر اور ریشم کو صدارتی ایوارڈ برائے حسن کارکردگی ملنے پر ہوا ہے جس پر وہ خاموش نہیں رہ سکیں۔ اداکارہ سکینہ سموں نے نجی میڈیا سے گفتگو

ن لیگ کو ایک اور محاذ پر شکست، یوسف رضا گیلانی اپوزیشن لیڈر مقرر

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)مسلم لیگ ن کو ایک اور محاذ پر شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈ بننے کانوٹیفیکشن جاری کردیا گیا۔ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے لیے مسلم

ملک میں50سال والوں کی ویکسین رجسٹریشن 30 مارچ سے آغاز

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان میں 60سال کے بعد اب50سال یا زائد عمر کے شہریوں کو کورونا رونا ویکسین لگانے کیلئے رجسٹریشن کا آغاز 30 مارچ سے کیاجائے گا۔ یہ اعلان نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکے سربراہ اور وزیر منصوبہ بندی اسد

گیلانی کے تقرر سے پی ڈی ایم کے اتحاد کو دھچکا لگا،احسن اقبال

لاہور : مسلم لیگ(ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال نے یوسف رضا گیلانی کی سینیٹ میں بطور اپوزیشن لیڈر تقرری پر مایوسی کا اظہار کیا ہے ان کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کے اس اقدام سے پی ڈی ایم کے اتحاد کودھچکا لگا ہے۔ یوسف رضا گیلانی کا نوٹیفکیشن

مریم نواز کا دامادوں کی یونین پر ، قہقہ،رجسٹرڈ کرانے کا مشورہ

فوٹو: سکرین گریبسلام آباد( ویب ڈیسک)نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے اپنے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی طرف سے دامادوں کی یونین کا ذکر کرنے پر قہقہ لگایا اور بہت خوشگوار موڈمیں نظر آئیں۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران جب مریم نواز سے سوال کیا

اسلام آباد سے 17 سال بعد پہلی پرواز سوات پہنچ گئی

مینگورہ( زمینی حقائق ڈاٹ کام) قومی ائیرلائن پی آئی اے کی پہلی پرواز 17 سال بعد اسلام آباد سے سوات کے سیدو شریف ائیرپورٹ پہنچ گئی، وزیراعلیٰ کے پی محمود خان، وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور اور وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید سمیت دیگر

مختلف شعبوں میں140ارب روپے کا انکم ٹیکس استثنیٰ ختم کردیا گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک )ٹیکس قوانین میں 75سے زائد ترامیم کرکے صدر مملکت نے انکم ٹیکس ترمیمی آرڈیننس2021ء جار ی کر دیا جو فوری طور پر نافذ ہوگامختلف شعبوں کا140 ارب روپے کا انکم ٹیکس استثنیٰ ختم کر دیا گیا ۔ آرڈیننس کے مطابق فلم انڈسٹری ،