اعظم سواتی نے خود ذمہ داری لینے کی بجائے حکام پر ملبہ ڈال دیا

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیر ریلوے اعظم سواتی نے خود ذمہ داری قبول کرنے کی بجائے ریلوے حکام کو ٹرین حادثہ کا ذمہ دار قرار دے دیاہے۔ وزیرریلوے اعظم سواتی نے اپنے بیان میں یہ اعتراف کر لیاہے کہ انھیں تین دن قبل ڈی ایس ریلوے سکھر

دادا نے مبینہ جنسی زیادتی کے بعد 17 سالہ پوتی کو قتل کر دیا

ہری پور(یاورحیات)17 سالہ پوتی کو مبینہ طور جنسی زیادتی کے بعدقتل اور لاش ویرانے سے ملنے کے بعد مقتولہ کے دادا نے اعتراف جرم کرلیا. ذرائع کےمطابق نواحی علاقہ بیڑ کی حدود گائوں کنی کوٹ میں دادا نے پوتی کو مبینہ جنسی زیادتی کے بعد قتل کر

وزیراعظم کا ٹرین حادثہ کی جامع تحقیقات کا حکم، ہلاکتیں 51 ہو گئیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے ڈہرکی کے قریب ٹرین حادثہ میں 51 افراد جاں بحق ہونے پر ردعمل میں کہا ہے کہ ریلوے سیفٹی کی خرابیوں کی جامع تحقیقات کا حکم دے دیا۔ وزیر اعظم عمران خان نےٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ گھوٹکی میں

محمد عامر کی واپسی ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے سے مشروط،مزاکرات جاری

لاہور( سپورٹس ڈیسک)ناراض ہو کر ریٹائرمنٹ لینے ولے فاسٹ باولر محمد عامر کو واپس لانے کی کوششیں شروع ہو چکی ہیں تاہم انھیں بتایا گیاہے کہ واپسی ہوئی تو ٹیسٹ کرکٹ بھی کھیلنا ہوگی۔ پی سی بی کے چیف ایگزیکٹیو وسیم خان کا ایک یوٹیوب انٹرویو

دکاندار پہلے ویکسین لگوائیں پھر دکانیں کھولیں ، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کورونا کے خلاف اقدامات پر کسی کو تکلیف ہے تو معذرت خواہ ہوں لیکن دکان کھولنے والے کو ویکسین لگوانا ہوگی۔ مراد علی شاہ نے کراچی میں ایک تقریب سے خطاب میں کہا کہ کراچی اتنا

وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے بجٹ پیش کرنے کی تاریخوں کااعلان

فوٹو: فائلاسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)مالی سال 2021-22کے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے بجٹ پیش کرنے کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیاہے ۔ یہ اعلان وفاقی وزارت خزانہ کی طرف سے کیا گیاہے جس کے بعد صوبوں نے بھی مقررہ تاریخوں پر بجٹ کے

تو جو نہیں ہے تو کچھ بھی نہیں ہے ، گانے والے ایس بی جان کا انتقال

لاہور: (ویب ڈیسک)تو جو نہیں ہے تو کچھ بھی نہیں ہے ، گانے والے صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف گلوکار سنی بینجمن جان المعروف ایس بی جان 87سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ایس بی جان زیادہ علیل ہونے کے باعث وہ گزشتہ دو ہفتوں سے کراچی کے نجی ہسپتال

ایف جی اسکولز کے سٹوڈنٹس کو بغیر امتحان پاس کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاق کے ماتحت سرکاری تعلیمی اداروں کے پہلی سے چوتھی اور چھٹی اور ساتویں جماعت کے سٹوڈنٹس کو بغیر امتحان پاس کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت برائے وفاقی تعلیم نے اس حوالے سے ڈائریکٹر

عمران خان کا پی ٹی آئی ارکان کو 96 ارب روپے نوازنا عوام دشمنی ہے، بلاول

کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ عمران خان پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کو نوازنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کوبجٹ میں نوازنے کا منصوبہ عوام دشمن ہے. ایک بیان میں بلاول بھٹو زرداری