فائل:فوٹو
لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاوٴس جلاوٴ گھیراوٴ سمیت دیگر مقدمات میں شاہ محمود قریشی کی ضمانت میں 7 جولائی تک توسیع کردی۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ آج یا کل میں آئی ایم ایف کا پول کھلنے والا ہے۔ ڈار صاحب کو گھٹنے ٹیکنے…
حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج ادا کیا جارہا ہےخطبہ کا20 زبانوں میں ترجمہ
فائل:فوٹو
منیٰ: حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج ادا کیا جارہا ہےخطبہ کا20 زبانوں میں ترجمہ کا اہتمام کیا گیا۔ دنیا بھر سے آئے 20 لاکھ سے زائد مسلمان خطبہ حج سنیں گے۔حج کے خطبے کا 20 زبانوں میں ترجمہ کیا جائے گا۔
مناسک حج کے رکن اعظم ’ وقوف…
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کی کارروائی روکنے کی استدعا مسترد کر دی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سویلین کے ٹرائل کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کی کارروائی روکنے کے استدعا مسترد کر دی، استدعا اٹارنی جنرل کی یقین دہانی کے باعث مسترد کی گئی۔چیف جسٹس نے کہا کہ ابھی ہم حکم امتناعی نہیں دے…
پاکستان کے 2 ارب پتی حکمران خاندان 25 کروڑ عوام کے فیصلے کرنے دبئی میں اکٹھے
فوٹو: اے آر وائی، اے ایف پی
دبئی: پاکستان کے 2 ارب پتی حکمران خاندان 25 کروڑ عوام کے فیصلے کرنے دبئی میں اکٹھے ہو گئے ہیں اور ذرائع کے مطابق دوبئی میں پیر کو سابق صدر آصف زرداری اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے درمیان ابتدائی ملاقات ہوئی ہے.…
ویسٹ انڈیز 374 رنز کا ہدف دے کر بھی نیندر لینڈ سے سپر اوور میں ہار گیا
میچ سپر اوور میں گیا تو لوگان وین بیک بیٹنگ کے لیے دوبارہ آئے، انہوں نے دنیائے کرکٹ کو اس وقت حیرت میں مبتلا کردیا جب جیسن ہولڈر کے ایک ہی اوور میں 30 رنز بنادیے۔
The International Day Against Drug Abuse and Illicit Trafficking
Dr. Syeda Sadaf Akber
The International Day Against Drug Abuse and Illicit Trafficking, observed annually on June 26th, serves as a global initiative to promote a healthier lifestyle by encouraging individuals worldwide to overcome drug…
صدر مملکت کا عام الیکشن کی تاریخ دینے کا اختیار ختم کر دیا گیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد: صدر مملکت کا عام الیکشن کی تاریخ دینے کا اختیار ختم کر دیا گیا ،قائم مقام صدر مملکت صادق سنجرانی نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط کر دیے.
قائم مقام صدر مملکت صادق سنجرانی کی طرف سے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط…
9مئی واقعات پر لیفٹیننٹ جنرل برطرف، 3 میجر جرنلز، 7 بریگیڈیئر کیخلاف کارروائی
فوٹو : اسکرین گریب
راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے، 9مئی واقعات پر لیفٹیننٹ جنرل برطرف، 3 میجر جرنلز، 7 بریگیڈیئر کیخلاف کارروائی کی جاچکی ہے.
ترجمان پاک افواج میجر جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ مضبوط…
شہباز گل کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز ،شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: مقامی عدالت نے اداروں کے خلاف بغاوت پر اْکسانے کے کیس میں پیش نہ ہونے پر شہباز گل کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم دے دیا ساتھ ہی شہباز گل کی تمام جائیداد کی تفصیلات طلب…
معاشی نظام کو سود سے پاک کرنے کیلئے کوشاں ہیں،اسحاق ڈار
فوٹو:فائل
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کاکہناہے کہ معاشی نظام کو سود سے پاک کرنے کیلئے کوشاں ہیں، 30 جون تک شریعت کے مطابق نئی مصنوعات لانچ کر رہے ہیں۔
قومی بچت سکیم کے تحت شریعت کے مطابق مصنوعات کی لانچنگ تقریب سے خطاب کرتے…