وزارت دفاع کی ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کرانے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزارت دفاع کی ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کرانے کی درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر ہوگئی۔
چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ ساڑھے 11 بجے درخواست کی سماعت کرے گا، 3رکنی بنچ میں جسٹس…