شعیب ملک اور محمد رضوان اگر مگر کے بعد سیمی فائنل کیلئے فٹ قرار

دبئی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)شعیب ملک اور محمد رضوان  اگر مگر کے بعد سیمی فائنل کیلئے فٹ قرار دے دیا گیاہے اور پی سی بی کے مطابق ڈاکٹر وں نے دونوں کو میچ کھیلنے کی اجازت دے دی ہے جس کے بعد اب دونوں آسٹریلیا کے خلاف میچ میں شامل ہوں گے۔ اس سے…

نیوزی لینڈ انگلینڈ کو 5 وکٹوں سے ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا

فوٹو:آئی سی سی ابوظہبی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) نیوزی لینڈ انگلینڈکو 5 وکٹوں سے ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا پہلے سیمی فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو5 وکٹوں سے شکست ہو گئی ، جورڈن اور ووکس کی 2 اوورز میں خوب پٹائی کی. اس سے قبل…

وزیراعظم مختصر نوٹس پر عدالت پیش، روسٹرم پر جوابات دئیے

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیر اعظم عمران خان سپریم کورٹ طلبی کے مختصر نوٹس پر عدالت پیش ہو گئے اور روسٹرم پر کھڑے ہو کر عدالتی سوالات پر جوابات دیئے. سپریم کورٹ نےسانحہ آرمی پبلک اسکول از خود نوٹس کیس میں وزیراعظم کو طلب کیا تھا…

وزیراعظم کا عدالت پیش ہونا خطرے والی بات نہیں ہے، وزیر داخلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے وزیراعظم کی عدالت طلبی کوئی خطرے کی بات نہیں ہے، عمران خان کی حکومت پانچ سال پورے کرے گی۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ کوئی گیم شروع نہیں ہورہی اور گیم…

سپریم کورٹ نے وزیراعظم کو آج ہی پیش ہونے کا حکم دیا

اسلام آباد:وزیراعظم اعظم عمران خان عدالتی حکم پر سپریم کورٹ آف پاکستان میں پیش ہو گئے، اس موقع پر عدالتِ عظمیٰ کی سیکیورٹی ہائی الرٹ کی گئی تھی ۔ وزیرِ اعظم عمران خان کے ہمراہ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد اور دیگر وزراء بھی ہیں جبکہ سیکیورٹی…

بیرون ملک پاکستانیوں کے ووٹ سمیت 5بل مشترکہ اجلاس میں پیش ہونگے

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) بیرون ملک پاکستانیوں کے ووٹ سمیت 5بل مشترکہ اجلاس میں پیش ہونگے وفاقی کابینہ نے بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے سمیت مختلف طرح کے پانچ بل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پیش کرنے کی منظوری دے دی ہے۔…

انگلینڈ اور نیوزی لینڈ آج ٹی 20ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل کھیلیں گے

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک) انگلینڈ اور نیوزی لینڈ آج ٹی 20ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل کھیلیں گےیمیں آج آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے پہلے سیمی فائنل میں مد مقابل ہو ں گی۔ کل ابوظبی میں شیڈول پہلے سیمی فائنل کیلئے دونوں ٹمیں پر جوش…

ملالہ یوسفزئی نے برطانیہ میں نکاح کر لیا، پر جوش ہوں، نکاح کے بعد بیان

فوٹو: ملالہ ٹوئٹر ملالہ یوسفزئی نے برطانیہ میں نکاح کر لیا، پر جوش ہوں، نکاح کے بعد بیان اسلام آباد( ویب ڈیسک) سوات پاکستان سے تعلق رکھنے والی نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے عملی زندگی میں قدم رکھ لیا ہے اور وہ نکاح کے بندھن میں بندھ…

آسٹریلیا کے بعد انگلینڈ کا بھی ٹیم پاکستان بھیجنے کا اعلان

لاہور(سپورٹس ڈیسک) رمیض راجہ کے اصولی موقف اور پاکستان ٹیم کو کچھ کر دکھانے کے مشورہ نے کام دکھا دیا، ادھر بابراعظم الیون نے ورلڈ کپ میں فتوحات حاصل کیں دوسری طرف انگلینڈ بھی ٹیم بھیجنے پر آمادہ ہو گیا. میڈیا رپورٹس کے مطابق چئیرمین پی سی…

حلفاً کہتا ہوں عمران خان ملک و قوم کیساتھ انتہائی مخلص ہیں، خرم نواز

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے چیئرمین اور رکن قومی اسمبلی راجہ خرم نواز نے کہا ہے کہ میں حلفاً کہہ رہا ہوں کہ عمران خان اس ملک کو آگے لے جانے کیلئے ہر ممکن کوشش کررہے ہیں اور وہ ملک و قوم کے ساتھ…