بھارت میں شاہد آفریدی سے منسوب ایک پیغام نے تنازعہ کھڑا کر دیا
فوٹو : سوشل میڈیا
اسلام آباد : بھارت میں شاہد آفریدی سے منسوب ایک پیغام نے تنازعہ کھڑا کر دیا ہے اس پیغام میں آفریدی کا یوٹیوب چینل بحال ہونے کا کہا گیا ہے جس کے بھارت میں پاکستانی فنکاروں کے بحال ہونے والے ڈرامہ چینلز بھی بند کرنے کے مطالبات کئے جارہے ہیں.
اس حوالے سے برطانوی خبر رساں ادارے بی بی سی اردو کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے سابق کرکٹ…
Read More...