Browsing Category

کھیل

ورلڈ کپ فائنل ،انگلینڈ اور نیوز ی لینڈاتوار کو مد مقابل ہوں گے

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)کرکٹ ورلڈ کپ 2019کا فائنل میچ نگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان اتوار کو کھیلا جائے گا۔ لندن کے تاریخی کرکٹ میدان لارڈز میں ہونے والا میگا فائنل دن ڈھائی بجے شروع ہوگا، انگلینڈ ٹیم کو فیورٹ بتایا جارہا ہے ۔ دوسرے

ورلڈ کپ، انگلینڈ اسٹریلیا کو کچل کر فائنل میں پہنچ گیا

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) انگلینڈ کرکٹ ورلڈکپ 2019 کے دوسرے سیمی فائنل میں دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کو باآسانی 8 وکٹوں سے ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا۔ آسٹریلیا نے انگلینڈ کو جیت کے لیے 224 رنز کا ہد ف دیا جو اس نے 32.1 اوورز میں 2 وکٹوں کے

نیوز ی لینڈ کی18رنز سے جیت، بھارت ورلڈ کپ سے آوٹ

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)نیوز ی لینڈ نے ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت کو 18رنز سے شکست دے کر کوہلی الیون کا غرور خاک میں ملا دیا۔ مانچسٹر میں نیوز ی لینڈ نے بارش کے متاثرہ میچ کی اننگز آج مکمل کی اورآج 28رنز کا اضافہ کرکے بھارت کو

بنگلہ دیش کے خلاف جیت پر پاکستان کا ورلڈ کپ سفر ختم

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک) پاکستان نے کرکٹ ورلڈکپ کے آخری میچ میں بنگلہ دیش کو 94رنز سے ہرادیا اس کے ساتھ ہی پاکستان کا ورلڈ کپ کا سفر ختم ہو گیا۔ لاڈرڈ کرکٹ گراونڈ پربنگلا دیش کے خلاف آخری لیگ میچ میں پاکستان نے ٹاس تو جیت کر پہلے بیٹنگ

بھارت نے پاکستان کی پیش رفت روکنے کے لیے شکست گلے لگالی

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) کرکٹ ورلڈکپ کے ایک اہم میچ میں میزبان انگلینڈ نے بھارت کو 31 رنز سے ہرادیا۔بھارت نے پانچ وکٹ ہو نے کے باوجود جیتنے کی کوشش نہیں کی۔ برسٹو سنچری بنانے کے بعد فاتحانہ انداز آخری آٹھ اوورز میں ہارڈ ہٹر

پاکستان نے افغانستان کو ہرادیا، عمادوسیم کی تاریخی اننگ

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک ) پاکستان نے ورلڈکپ کے 36 ویں میچ میں اعضاب شکن مقابلے کے بعد افغانستان کو 3 وکٹوں سے شکست ہرادیا۔ افغانستان کی جانب سے دیا گیا 228 رنز کا ہدف پاکستان نے آخری اوور میں 7 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا۔ شدید دباوٴ میں

ورلڈ کپ، پاکستان نے نیوز ی لینڈ کو6وکٹو ں سے ہرادیا

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) پاکستان نے کرکٹ ورلڈ کپ کے اہم میچ میں نیوز ی لینڈ کو6وکٹوں سے ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچنے کی راہ ہموار کرلی ہے۔ پاکستان نے 238رنز کے تعاقب میں 19رنز پر پہلی وکٹ گنوائی جب فخر زمان صرف 9رنز بنا کربولٹ کی گیند پر

ورلڈکپ، پاکستان آج نیوزی لینڈ کے خلاف بقاء کی جنگ لڑے گا

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک )کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم آج اہم ترین میچ نیوزی لینڈ کے خلاف کھیل رہی ہے، میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے شروع ہوگا۔ سیمی فائنل میں پہنچنے کیلئے پاکستان کی جیت ضروری ہے اور اگر کیوی ٹیم میچ جیت گئی تو

اسٹریلیانےانگلینڈکوہرا کر پاکستان کی سیمی فاہنل کی امیدبڑھادی

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک )ورلڈ کپ کے 32 ویں میچ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 64 رنز سے شکست دیکر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ آسٹریلیا کے 286 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ کی ٹیم 45 ویں اوور میں 221 رنز پر آوٹ ہوگئی۔ لندن میں لارڈز کے

ورلڈ کپ، کون کس کو ہرائے اور سیمی فائنل میں جائے ؟

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) پاکستان ورلڈ کپ کی آخر چار ٹیموں میں کیسے جگہ بنا سکتاہے اور باقی سیمی فائنل کھیلنے والوں میں بھی اگر مگر شروع ہو چکی ہے۔ انگلینڈ میں جاری کرکٹ ورلڈکپ نے شائقین کرکٹ کو کشمکش میں ڈال دیا ہے اور اب ہر کرکٹ فین کے

بھارت سے شکست پر خود کشی کا سوچ لیا تھا، پاکستانی کوچ

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) پاکستانی کوچ مکی آرتھر نے بھارت سے شکست کے بعد خو د کشی کے بیان نے سب کو چکرا کر رکھ دیا ہے۔ لندن میں پریس کانفرنس کے دوران مکی آرتھر نے اعتراف کیا کہ آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے بعد ہم بقا کی جنگ لڑ رہے تھے لیکن

ورلڈ کپ، پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 49رنز سے ہرا دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان نے ورلڈکپ کے اہم میچ میں جنوبی افریقا کو 49 رنز سے شکست دے دی۔ ورلڈکپ کے 30 ویں میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو جیت کے لیے 309 رنز کا ہدف دیا، جواب میں جنوبی افریقا کی ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں

ورلڈ کپ، سری لنکا نے انگلینڈ کو کرکٹ کھیلنا سکھا دیا

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) ورلڈکپ کے 27 ویں میچ میں سری لنکا نے انگلینڈ کو کرکٹ کھیلنا سکھا دیا، سنسنی خیز مقابلے کے بعد میزبان انگلینڈ کو 20 رنز سے ہراد یا۔ لیڈز کے ہیڈنگلے گراوٴنڈ میں کھیلے جارہے میچ میں سری لنکن کپتان ڈیموتھ کرونارتنے

آسٹریلیا نے بنگلہ دیش کو 48 رنز سے شکست دے دی

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک )ورلڈ کپ کے 26ویں میچ میں آسٹریلیا نے بنگلہ دیش کو 48 رنز سے شکست دے دی۔ ناٹنگھم میں کھیلے جانے والے میچ میں آسٹریلیا کے 381 رنز کے جواب میں بنگلہ دیش کی ٹیم 8 وکٹوں پر 333 رنز بناسکی، ڈیوڈ وارنر کو شاندار 166 رنز

نیوز ی لینڈ کی جیت، جنوبی افریقہ ورلڈ کپ کی دوڑ سے آوٹ

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ میں کین ولیمسن کی شاندار بیٹنگ کی بدولت نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کو چار وکٹوں سے ہراد یا۔ کیوی کپتان نے شاندار 102 رنز بنائے۔ ہوم نے بھی ”گرینڈ“ بیٹنگ کر کے ٹیم کی نیا پار لگائی۔ انہوں نے 60 سکور

کپتان سرفراز کو تنقید سے بچانے کیلئے شیشہ سکینڈل گھڑا گیا

ئاسلام آباد(زمینی حقائق) بھارت کے ہاتھوں شرمناک شکست کے بعد کپتان سرفراز احمد پر تنقید کا رخ موڑنے کیلئے شیشہ سکینڈل گھڑا گیا ۔ ذرائع کے مطابق ایک حکمت عملی کے تحت ایک بڑا میڈ یا گروپ گزشتہ کچھ عرصہ سے شعیب ملک کے درپے ہے اور اوپر سے

انگلینڈ نے افغانستان کو 150رنز سے ہرادیا

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ کے 24ویں میچ میں انگلینڈ نے افغانستان کو 150رنز سے ہرادیا۔ انگلینڈ کی طرف سے کپتان این مورگن نے اس تاریخ ساز میچ میں ویسٹ انڈیز کے جارحانہ بلے باز کرس گیل کے سب سے زیادہ چھکوں کا ریکارڈ توڑا۔ انہوں

بنگلہ دیش نے ویسٹ انڈیز کو 7وکٹوں سے ہرا دیا

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک) بنگلادیش نے ورلڈکپ کے 23 ویں میچ میں ویسٹ انڈیز کو 7 وکٹوں سے با آسانی شکست دے دی۔ ٹاوٴنٹن میں کھیلے گئے میچ میں بنگلادیش نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ اننگز کے آغاز پر ویسٹ انڈیز کے جارحانہ بلے باز

سرفرازکا غلط فیصلہ پاکستان کو لے ڈوبا، بھارت 89رنز سے جیت گیا

مانچسٹر(سپورٹس ڈیسک) ورلڈکپ میں کپتان سرفراز احمد کا غلط فیصلہ پاکستان کی شکست کی وجہ بن گیا بھارت کے ہاتھوں شکست کی روایت برقرار رہی اور پاکستان 89 رنز سے ہارگیا۔ اولڈ ٹریفورڈ میں بھارت نے مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان