Browsing Category
کھیل
بابراعظم نے کرس گیل کا ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا
اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک )قومی ٹی ٹوئنٹی چیمپئن شپ میں سینٹرل پنجاب اور سدرن پنجاب کو7وکٹوں سے شکست دے دی اسی میچ میں
سینٹرل پنجاب اور قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کرس گیل کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔
راولپنڈی میں کھیلے گئے اس میچ میں…
شعیب ملک کی ٹی ٹوئنٹی کپ میں طوفانی اننگز، سلیکٹرز کی نیندیں اڑا دیں
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام )ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اسکواڈ میں نظر انداز کئے گئے شعیب ملک کی کراچی کے خلاف طوفانی اننگز نے سلیکٹرز کی نیندیں اڑا دیں، ملک نے47بالز پر85رنز بنا ڈالے۔
شعیب ملک نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں سینٹرل پنجاب کی…
نیشنل ٹی ٹوئنٹی، سندھ نے بلوچستان کو77رنز سے شکست دے دی
راولپنڈی ( سپورٹس ڈیسک) نیشنل ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کے میچ میں سندھ نے بلوچستان کو 77 رنز سے ہرا دیا یہ سرفراز احمد کی زیر قیادت سندھ ٹیم کی مسلسل تیسری کامیابی تھی۔
نیشنل ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کے نویں میچ میں جی ایف ایس،176 رنز کے تعاقب میں…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اعلان کردہ ٹیم میں چھانٹی و تبدیلیوں کا فیصلہ
فوٹو:ِفائل
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اعلان کردہ اسکواڈ میں تبدیلی کرنے کا فیصلہ کرلیا گیاہے اور اب نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں کارکردگی کی بنیاد پرٹیم میں تبدیلیاں کی جائیں گی۔
پاکستان کی…
افغان کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل آئی سی سی کی وارننگ
دبئی ( ویب ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے افغانستان کی کرکٹ ٹیم کو وارننگ دی ہے کہ وہ طالبان کا جھنڈا استعمال نہ کرے اگر ایسا کیا تو اسے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پابندی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
افغانستان کی مخالف کرنے والے ممالک نے کرکٹ میں…
فوج نکالنی ہو تو پاکستان محفوظ، کرکٹ کھیلنی ہو تو سکیورٹی ایشو؟ شعیب اختر
راولپنڈی (زمینی حقائق ڈاٹ کام) جب افغانستان سے غیر ملکی افواج کو نکالنی تھیں تب پاکستان بہترین ملک تھا، جب انہیں فلائٹ نہیں ملتی تو پھر پی آئی اے بہترین ائیرلائن بن جاتی ہے جب کرکٹ کھیلنی ہوتو سکیورٹی کا جواز تراش لیتے ہیں.
یہ کھری کھری…
اب کوئی خطر ہ نہیں؟ حفیظ کا طنز،انگلینڈ پی سی بی کا ساتھ دے ، آفریدی
اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک)سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ انگلش کرکٹ بورڈ کو نیوزی لینڈ کی ٹیم کی واپسی کے معاملے پر پی سی بی کاساتھ دینا چایئے۔
شاہد آفریدی نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ یہ انگلش کرکٹ بورڈ کا پاکستان کا ساتھ دینے کا وقت ہے۔…
ویسٹ انڈین کرس گیل کا اظہار یکجہتی ، پاکستان آنے کااعلان کردیا
راولپنڈی) ویسٹ انڈیز کے جارح مزاج سپیشل ٹی ٹوئنٹی کرکٹر کرس گیل نے پاکستان کی کرکٹ کو سپورٹ کرنے کیلئے پاکستان آنے کااعلان کردیاہے۔
ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز بلے باز اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے بادشاہ قرار دیے جانے والے کرس گیل کے ایک اعلان نے…
شاہد آفریدی، عاقب جاوید، عامر سہیل کا کیوی دورے کی منسوخی پر ردعمل
اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ایک بے بنیاد اطلاع پر تمام تر یقین دہانیوں کے باوجود آپ نے سیریز منسوخ کر دی۔ کیا آپ کو اپنے فیصلے کے نتائج کا اندازہ ہے؟
سابق کپتان شاہد آفریدی نے سیریز کی منسوخی پر…
نیوزی لینڈ نے پاکستان کے ساتھ کرکٹ سیریز منسوخ کردی
راولپنڈی ( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز منسوخ کردی گئی، مہمان ٹیم نے سیریز منسوخ کرنے کا یکطرفہ طور پر فیصلہ کیا۔
نیوزی لینڈ کی ٹیم نے اپنے حکام کی طرف سے سکیورٹی الرٹ کا بتا کر سیریز منسوخ کرنے کا بتایا ہے…
مصباح کو اسٹریلیاکی ٹیم بھی دیں تو وہ اسے کینیا جیسا بنا دینگے، عاقب جاوید
اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک) سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید نے مصباح الحق کی کارکردگی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مصباح الحق کو آسٹریلیا کی ٹیم بھی دے دیں تو وہ ایک سال میں اس کا حال بھی کینیا جیسا حال کردیں گے۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو…
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے میچ کیلئے ٹیم کااعلان،3لیگ اسپنرز شامل
لاہور(سپورٹس ڈیسک)نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ایک روزہ میچ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان کردیا گیاہے ٹیم میں تین لیگ اسپنرز شامل ہیں۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق پہلے ون ڈے میں بابر اعظم ٹیم کی کپتانی کریں گے جبکہ شاداب…
پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ بنگلہ دیش اور میچز کے شیڈول کااعلان
لاہور( سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم پانچ سال بنگلہ دیس کا دورہ کرے گی پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورے اورمیچز کے شیڈول کا اعلان کردیاہے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ بنگلہ دیش کے دوران تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز اور دو ٹیسٹ میچ کھیلے گی اوریہ دونوں…
رمیض راجہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے بلا مقابلہ چیئرمین منتخب
لاہور( سپورٹس ڈیسک)سابق کپتان رمیض راجہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے بلا مقابلہ چیئرمین منتخب ہوگئے ہیں، پی سی بی کے گورننگ باڈی کے خصوصی اجلاس میں رمیز راجہ کو چیئرمین پی سی بی منتخب کیا گیا۔
پی سی بی کے گورننگ باڈی کا خصوصی اجلاس لاہور میں منعقد…
امریکی کھلاڑی جسکرن ملہوترا کےونڈے میچ کے ایک اوور میں6چھکے
عمان( سپورٹس ڈیسک )امریکی کے کھلاڑی جسکرن ملہوترا نے ایک روزہ میچ میں ایک اوور میں 6چھکے مارکر تاریخ رقم کر دی اوربیٹسمین جسکرن ملہوتر جنوبی افریقہ کے ہرشیل گبز کے ساتھ چھکے مارنے کے ریکارڈ میں شراکت دار ہو گئے ہیں۔
جسکرن ملہوترا نے یہ…
شاہد آفرید ی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے ٹیم سلیکشن پر ناخوش، حیرانگی کااظہار
واشنگٹن(ویب ڈیسک)اسٹار آل راونڈر اور سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے منتخب ٹیم پر حیرانگی کااظہار کرتے ہوئے کہاہے جن کھلاڑیوں کا ٹیم میں ہونا ضروری تھاوہ نہیں ہیں۔
واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد…
راشد لطیف نے بھی ٹیم اور اعظم خان کی سلیکشن پر سوال اٹھا دیا
فوٹو:فائل
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے اعلان کردہ ٹیم پر ملک بھر میں تنقید کا سلسلہ جاری ہے اور اب سابق وکٹ کیپر کپتان راشد لطیف نے بھی معین خان کے بیٹے اعظم خان کی سلیکشن پر سوال اٹھا دیاہے۔
راشد لطیف نے نجی ٹی وی کے…
ثانیہ مرزا کا جذباتی پیغام ،آنسو اور ہنسی ساتھ ساتھ چلتے ہیں
اسلام آباد( ویب ڈیسک) پاکستانی اسٹار آل راونڈر شعیب ملک کی اہلیہ نے خود کو ایتھلیٹ کی صف میں رکھتے ہوئے اتھلیٹ کی زندگی کے بارے میں جذباتی پیغام دیاہے جس میں نشیب و فراز کا ذکر ہے۔
ثانیہ مرزا نے انسٹاگرام پر ٹینس کورٹ سے اپنی ایک تصویر…
شعیب اختر کا چیئرمین پی سی بی بننے کا خیالی پلاؤ
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) شعیب اختر نے کچھ عرصہ قبل مصباح الحق کی جگہ ہیڈ کوچ یا چیف سلیکٹر بنائے جانے کیلئے آفر ملنے کی خبر دی تھی لیکن وہ پوری نہ ہوئی اب کہتے وہ چیئرمین پی سی بی کے سوا کوئی عہدہ قبول نہیں کریں گے.
ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو…
نیوزی لینڈ کیخلاف قومی ٹیم کااعلان، سرفراز احمد اور صہیب مقصود آوٹ
فوٹو: پی سی بی ، فائل
لاہور( سپورٹس ڈیسک)نیوزی لینڈ کے خلاف قومی کرکٹ ٹیم کے ایک روزہ میچز کے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے، سابق کپتان سرفراز احمد اور صہیب مقصود شامل نہیں ہیں۔
چیف سلیکٹر محمد وسیم نے نیوزی لینڈ کیخلاف ایک روزہ میچز!-->!-->!-->!-->!-->…