Browsing Category
کھیل
پاکستان اورنیوزی لینڈ ونڈے سیریز کےلئے ٹرافی کی تقریب رونمائی
کراچی: پاکستان اورنیوزی لینڈ ونڈے سیریز کےلئے ٹرافی کی تقریب رونمائی، دونوں کپتانوں کی شرکت کی اورترافی کی نقاب کشائی کے بعد تصاویر بنائیں۔
پاکستان اور نیوزی لینڈ ٹیسٹ سیریز بے نتیجہ ختم ہونے کے بعد ایک روزہ میچز کو فیصلہ کن بنانے کےلئےنو…
ابوظہبی ٹی10 لیگ ، کرپشن اور سٹے بازی کے الزامات پر تحقیقات کاآغاز
فائل:فوٹو
دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ابوظہبی ٹی10 لیگ میں کرپشن اور سٹے بازی کے الزامات پر تحقیقات شروع کردیں۔
برطانوی میڈیا میڈیا کی رپورٹ کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اینٹی کرپشن یونٹ کو 12 مشکوک سرگرمیوں کی رپورٹ…
سرفرازکا مسلسل بنچ پر بٹھانے کا غصہ، زیادہ رنز کا ریکارڈبنالیا
فوٹو : اے ایف پی
کراچی: سرفرازکا مسلسل بنچ پر بٹھانے کا غصہ، زیادہ رنز کا ریکارڈبنالیا،نیوزی لینڈ کے خلاف دو ٹیسٹ میچز میں 317 رنز بنا ڈالے۔
سابق کپتان کو انگلینڈ کے خلاف تین ٹیسٹ میچزکی سیریز میں محمد رضوان کے باربار ناکام ہونے کے باوجود…
کراچی ٹیسٹ، پاکستانی ٹیم 408 رنز بناکرپویلین لوٹ گئی ، کیویز کو41 رنز کی برتری
کراچی: پاک نیوزی لینڈ ٹیسٹ سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں پاکستانی ٹیم نیوزی لینڈ کے 449 رنز کے جواب میں 408 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی، کیویز کو قومی ٹیم پر 41 رنز کی برتری حاصل ہے۔
چوتھا روز
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے…
دوسرے ٹیسٹ کا تیسرا روز، پاکستان نے 9 وکٹوں پر407 رنز بنا لئے
کراچی: دوسرے ٹیسٹ کا تیسرا روز، پاکستان نے 9 وکٹوں پر407 رنز بنا لئےسنچری میکر سعود شکیل وکٹ پر موجود ہیں جب قومی ٹیم کو اب بھی 42 رنزکے خسارے کاسامنا ہے۔
تیسرے دان کا پاکستان نے 154 رنز تین کھلاڑی آوٹ سے آغاز کیا تاہم 182 رنزپراچھا…
بگ بیش لیگ کے میچ کے دوران کھلاڑی نے ناقابل یقین کیچ ،ویڈیووائرل
فوٹو:سوشل میڈیا
کینبرا:آسٹریلیا میں جاری بگ بیش لیگ کے میچ کے دوران کھلاڑی نے ناقابل یقین کیچ پکڑ کر سب کو حیران کر دیا جبکہ بلے باز کو آوٴٹ قرار دینا موضوع بحث بن گیا۔…
رمیض راجہ پاکستان جونئر لیگ ختم کرنے کے فیصلہ پر سیخ پا
فوٹو: فائل
لاہور: رمیض راجہ پاکستان جونئر لیگ ختم کرنے کے فیصلہ پر سیخ پا، سابق چیئرمین پی سی بی نے نئی مینجمنٹ کے فیصلے پر افسوس کااظہار کیا۔
پاکستان جونیئر لیگ کو ختم کرنے کے فیصلے پر سابق چیئرمین پی سی بی رمیض راجہ سخت نالاں، کہا افسوس…
کراچی ٹیسٹ،نیوزی لینڈنے اننگز ڈیکلیئرکردی، قومی ٹیم پر 174 رنز کی برتری حاصل
فائل:فوٹو
کراچی: نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز 9 وکٹوں کے نقصان پر 612 رنز بناکر ڈکلیئرکردی کیویز نے قومی ٹیم پر 174 رنز کی برتری حاصل کرلی۔
تیسرا روز
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں سیریز کے…
نیوزی لینڈ کے6 وکٹوں پر 440 رنز، پاکستان کے خلاف 2 رنز کی سبقت حاصل کرلی
فائل:فوٹو
کراچی: نیوزی لینڈ کے6 وکٹوں پر 440 رنز، پاکستان کے خلاف 2 رنز کی سبقت حاصل کرلی ، لیتھم اورویلمیسن نے سنچریاں بنائیں۔
کراچی ٹیسٹ کے تیسرے دن کیوی ٹیم نے165 رنز سے تیسرے دن کاآغاز کیا، پہلی وکٹ 183 رنز پر گری جب کانوے92 رنز بنا…
پاکستان 438 پر آوٹ، آغا سلمان کی سنچری،کیویز نے بغیر آوٹ165 رنزبنالئے
فوٹو:انٹرنیٹ
کراچی: پاکستان 438 پر آوٹ، آغا سلمان کی سنچری،کیویز نے بغیر آوٹ165 رنزبنالئے، دوسرے دن کا کھیل ختم ہوا تو کانوے82 اور لیتھم 78 رنز پر کھیل رہے تھے۔
دوسرے دن کا کھیل شروع ہوتے ہی کپتان بابراعظم اپنے ٹوٹل 161 رنز میں اضافہ…
پاک، نیوزی لینڈ پہلا ٹیسٹ میچ آج کراچی میں شروع ہوگا، سرفراز احمد کی شمولیت متوقع
کراچی: پاک، نیوزی لینڈ پہلا ٹیسٹ میچ آج کراچی میں شروع ہوگا، سرفراز احمد کی شمولیت متوقع، محمد رضوان کی جگہ کھیلنے کاامکان۔
عبوری سلیکشن کمیٹی کی طرف سے شاہنوازدھانی، امیر حمزہ اور ساجد خان کی ٹیسٹ اسکواڈ میں شمولیت کے بعد ان میں سے کسی…
پاک نیوزی لینڈ ٹیسٹ سیریز کےلئے ٹرافی کی تقریب رونمائی
فوٹو: پی سی بی
کراچی: پاک نیوزی لینڈ ٹیسٹ سیریز کےلئے ٹرافی کی تقریب رونمائی کی گئی، جس کے بعد دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے پریس کانفرنسز کیں۔
قومی کپتان بابر اعظم اور نیوزی لینڈ کے کپتان ٹم ساؤتھی نےٹیسٹ سیریز کےلئے نیشنل بینک ایرینا سٹیڈیم…
دورہ نیوزی لینڈ،پی سی بی کا عبوری سلیکشن کمیٹی کا اعلان، شاہد آفریدی چیف سلیکٹر ہوں گے
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کے دورہ کے لیے عبوری سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا۔ شاہد آفریدی چیف سلیکٹر ہوں گے۔
چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے ٹوئٹر پرنیوزی لینڈ کے دورے کے لیے عبوری سلیکشن کمیٹی کا اعلان…
فرانسیسی وزیر کھیل نے ارجنٹائن کی ٹیم کو غیر مہذب قرار دے دیا
فائل:فوٹو
پیرس : فرانسیسی وزیر کھیل نے فٹبال ورلڈ کپ جیتنے والی ارجنٹائن کی ٹیم کو غیر مہذب قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ ارجنٹائنی ٹیم نے جیت کے بعد جو حرکتیں کیں وہ اس میچ کے وقار کے مطابق نہیں تھیں۔
فرانسیسی خبر ایجنسی کے…
انگلینڈ سے کلین سویپ کا آفٹر شاک یا انتقام؟ چیف سلیکٹر محمد وسیم برطرف
لاہور: انگلینڈ سے کلین سویپ کا آفٹر شاک یا انتقام؟ چیف سلیکٹر محمد وسیم برطرف کردیئے گئے، نیوزی لینڈ کے خلاف بغیر مشورہ ٹیم کا اعلان کرنا مہنگا پڑ گیا۔
نیوزی لینڈ کے خلاف قومی اسکواڈ کااعلان محمد وسیم نے کیا ہے تاہم اعلان کے بعدجب رمیض…
لیونل میسی کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے ان کی تصویر والے یادگاری نوٹ جاری کیے جانے کا امکان
فائل:فوٹو
بیونس آئرس: فیفا ورلڈکپ کے ہیرو لیونل میسی کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے ارجنٹائن کی حکومت کی جانب سے یادگاری نوٹ جاری کیے جانے کا امکان ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق نیشنل بینک نے فیفا ورلڈکپ…
شاہد آفریدی سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ملاقات کرنے والی بزرگ خاتون کچھ دیر بعد چل بسیں
فوٹو:سوشل میڈیا
قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ملاقات کرنے والی بزرگ خاتون دم توڑ گئیں
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سابق کرکٹر شاہد آفریدی نے میگا اسٹار لیگ کے اکاوٴنٹ پر جاری ویڈیو…
پاک انگلینڈ ٹیسٹ سریز ،انگلش ٹیم نے شاہینوں کے پر کاٹ دئیے ،ہوم گراؤنڈ پر وائٹ واش
فائل:فوٹو
کراچی:انگلینڈ نے پاکستان کو کراچی ٹیسٹ میچ میں 8 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز 0-3 سے جیت کروائٹ واش کردیا۔
چوتھا روز
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے میچ میں انگلینڈ نے 167 رنز کا ہدف محض 2 وکٹوں کے نقصان پر پورا…
انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف کلین سویپ کل تک ٹل گیا،مزید55 رنز درکار
کراچی: انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف کلین سویپ کل تک ٹل گیا،مزید55 رنز درکار،تیسرے دن کا کھیل ختم ہوا تو مہمان ٹیم نے 2کٹوں پر 112رنز بنائے تھے۔
کراچی میں جاری تیسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز تیسرے دن پاکستان نے21 رنزسے دوسری باری شروع کی، 54 رنز…
کراچی ٹیسٹ، قومی ٹیم 216 رنز بنا کر آؤٹ،انگلش ٹیم کوجیت کے لیے 167 رنز کا ہدف دیدیا
فائل:فوٹو
کراچی ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز دوسری اننگز میں پاکستان کی پوری ٹیم 216 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، مہمان ٹیم کو جیت کے لیے 167 رنز کا ہدف دیدیا۔
تیسرا روز
پاکستان نے بغیر کسی نقصان 21 رنز پر بقیہ اننگز کا آغاز کیا۔ اوپنر شان…