Browsing Category
انٹرنیشنل
سعودی یوم الوطنی پر پاکستانی سفارتخانہ3دن بند رہے گا
ویب ڈیسک /فوٹو: فائل ریاض: سعودی عرب کے یوم الوطنی کے موقع پر پاکستانی سفارت خانہ3دن کیلئے بند رہے گا۔
پاکستانی سفارت خانے کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کو بتایا گیاہے کہ سعودی عرب کی یوم الوطنی کی مناسبت!-->!-->!-->…
امریکہ کا ایران کے خلاف تمام عالمی پابندیاں بحال کرنے کااعلان
فوٹو: فائل اسلام آباد( نیٹ نیوز)ایران کے خلاف امریکہ نے لگائی گئی تمام بین الاقوامی پابندیاں بحال کرنے کا اعلان کردیا ہے یہ پابندیاں 2015 کے جوہری معاہدے کے تحت معطل کردی گئی تھیں۔
اس حوالے سے عرب نیوز نے خبر رساں ادارے ’اے پی‘ کا!-->!-->!-->…
نیویارک، پارٹی میں فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، 14 زخمی
نیویارک(ویب ڈیسک)رات گئےامریکی ریاست نیویارک میں ایک پارٹی کے دوران فائرنگ سے دو افراد ہلاک 14 افراد زخمی ہوگئے۔
اے بی سی نیوز نے روچسٹر پولیس ڈپارٹمنٹ کے حوالے سے خبر دی ہے کہ نیو یارک کے روچسٹر میں پارٹی جاری تھی جب فائرنگ کا واقعہ!-->!-->!-->…
ایپل اور گوگل اپنے پلیٹ فارمز سےچینی ایپس ہٹادیں،ڈونلڈ ٹرمپ
نیو یارک(انٹرنیٹ نیوز ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی ٹیکنالوجی کمپنیوں کو اپنے پلیٹ فارمز سے چینی ایپس ہٹانے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں.
صدارتی احکامات میں کہا گیا ہے کہ امریکا میں مزید چینی ایپس ڈاؤن لوڈ کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔!-->!-->!-->…
لیبیا کے وزیراعظم فائز سراج کا مستعفی ہونے کا اعلان
فوٹو:فائل طرابلس(نیٹ نیوز)لیبیا کے وزیراعظم فائز سراج نے آئندہ ماہ اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے۔
عالمی خبررساں اداروں کے مطابق انہوں نے سرکاری ٹیلی وژن پر ایک بیان میں کہا کہ وہ آئندہ ماہ کے آخر تک اپنے عہدے سے دست بردار!-->!-->!-->…
مقبوضہ کشمیر، بھارتی فورسز کے ہاتھوں مزید 4 کشمیری شہید
فوٹو : فائل
سری نگر (ویب ڈیسک ) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت کا سلسلہ جاری ہے،بھارتی فورسز نےمزید 4 کشمیریوں کو شہید کر دیا گیا.
بھارتی فوج نے سری نگر کے علاقے بٹ مالو میں سرچ آپریشن کی آڑ میں 45 سالہ خاتون سمیت مزید 4!-->!-->!-->!-->!-->…
فلسطین خود مختار ریاست اور مشرقی القدس دارالحکومت ہو، سعودی عرب
ویب ڈیسک
ریاض : سعودی عرب نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہا کہ ’فلسطینی عوام کےساتھ کھڑے ہیں، مسئلہ فلسطین کے ایسے جامع اور منصفانہ حل تک رسائی کے لیے کوشاں ہیں جن کی بدولت فلسطینی عوام 1967 والی سرحدوں میں خود مختار ریاست قائم کرسکیں اور!-->!-->!-->…
سعودی عرب کا رواں سال سفری پابندیاں جاری رکھنے کااعلان
فوٹو: عرب نیوز ریاض (زمینی حقائق ڈاٹ کام )سعودی عرب نے کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لیے عائد سفری پابندیاں رواں سال دسمبر تک برقرار رکھنے اور آئندہ سال یکم جنوری سے اٹھانے کا اعلان کیا ہے،مخصوص حالات کے افراد کیلئے انٹرنیشنل فلائٹس!-->…
دوحہ، انٹرا افغان ڈائیلاگ,افتتاحی نشت کاآغاز ،شاہ محمود کا ویڈلنک پر خطاب
فوٹو: سوشل میڈیا
دوحہ: افغان حکومت اور طالبان کے درمیان انٹرا افغان ڈائیلاگ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ابتدائی نشست کا آغاز ہو گیا ہے جس میں تقریباً 20سال سے جاری خانہ جنگی کے خاتمہ اور امن روڈ میپ پر غور ہونا ہے باضابطہ مزاکرات کل!-->!-->!-->…
بحرین کا بھی اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات بحال کرنے کا اعلان
فوٹو : فائل انٹرنیٹ
اسلام آباد(ویب ڈیسک) بحرین نے متحدہ عرب امارات کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اسرائیل سے سفارتی تعلقات بحال کرنے کا اعلان کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل اور بحرین کے درمیان امن معاہدے کا اعلان کیا!-->!-->!-->…
لائیو اسٹاک اور ڈیری ڈیویلپمنٹ بورڈ کے زیر اہتمام نیشنل ورکشاپ
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم کا لائیو اسٹاک انیشیٹو پروجیکٹ دن بدن مقبول ہونے لگا، سی ای او ڈیری بورڈ فتح اللہ خان کہتے ہیں ڈیری ایکسپورٹ 3 سو ملین ڈالر ہے جسے بڑھا کر 7.5 سو ملین ڈالر تک لے جانے کا ٹارگٹ ہے۔
وزیر اعظم عمران خان کے وژن!-->!-->!-->…
لبنانی دارالحکومت ،بیروت پھر جل اٹھا، شہر میں خو ف ہراس
فوٹو: اے پی
بیروت(نیٹ نیوز)لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ایک بار پھر آگ بھڑ ک اٹھی ، آتشزدگی ایک خوفناک دھماکے کے بعد ہوئی لوگوں نے خوف ہراس میں بھاگنا شروع کردیا ۔ اس حوالے سے خبر ایجنسی 'اے پی' کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بیروت!-->!-->!-->…
شاہ سلمان اور مودی کا رابطہ، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
فوٹو: ایس پی اے
اسلام آباد(ایس پی اے)خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کا بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ٹیلیفون پر رابطہ ہوا ہے جس میں باہمی تعاون کے فروغ کا جائزہ لیا گیا۔
سعودی عرب کے خبررساں ادارے ایس پی اے کے مطابق ٹیلی!-->!-->!-->!-->!-->…
امریکی انتخابات، صدارتی امیدواروں کا پہلا مباحثہ 29 ستمبر کو ہوگا
فوٹو : فائل
اسلام آباد(ہارون رشید طور)امریکی انتخابات میں صدارتی امیدواروں میں پہلا معرکہ 29 ستمبر کو ہو نے جا رہا ہے.
امریکہ کے صدارتی انتخابات کے لیے سیاسی جماعتوں کی جانب سے امیدواروں کی نامزدگی کا ابتدائی مرحلہ مکمل ہونے کے!-->!-->!-->!-->!-->…
بھارت میں کورونا کاراج، ایک دن میں 90ہزار نئے کیسز رپورٹ
فوٹو: فائل انڈین میڈیا نیو دہلی(نیٹ نیوز) بھارت کورونا وائرس سے متاثرہونے والا امریکہ کے بعد دوسرا بڑا ملک بن گیا، اتوار کو ایک ہی دن میں کورونا وائرس کے مزید 90 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔
اے ایف پی کے مطابق بھارت میں گزشتہ 24!-->!-->!-->…
مقبوضہ کشمیر محاصرہ،237کشمیری شہید،12لاکھ نئے ڈومیسائل جاری
فوٹو: فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)بھارتی فوج مقبوضہ کشمیر میں اب تک کے 13ماہ کے محاصرے میں 237کشمیریوں کو شہید کر چکی ہے جب کہ غیر قانونی آباد کاری کیلئے مقبوضہ کشمیر کے لاکھوں ڈومیسائل بنائے گئے ہیں۔
اس حوالے سے کشمیر میڈیا!-->!-->!-->!-->!-->…
ایپل رواں سال ساڑھے 7 کروڑ5 جی آئی فون لانچ کرےگا
ہارون رشید طور
فوٹو : فائل
اسلام آباد:الیکٹرانکس کی مشہور زمانہ امریکی کمپنی 'ایپل' نے اپنے سپلائرز سال کے آخر تک ساڑھے سات کروڑ فائیو جی آئی فونز کے ساتھ ساتھ آئی پیڈز اور ایپل واچز فراہم کرنے کی منصوبہ بندی کرلی۔
اس حوالے سے!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
لداخ کے ایک ہزار مربع کلو میٹر پر چین کا قبضہ ہے، بھارتی میڈیا
فوٹو: فائل
نئی دہلی ( نیٹ نیوز) بھارت حکومت کو ملنے والی انٹیلی جنس معلومات کے مطابق لائن آف ایکچوئل کنٹرول کیساتھ لداخ کا تقریباً ایک ہزار مربع کلو میٹر کا علاقہ اس وقت چین کے زیر کنٹرول ہے۔ دوسری طرف چین نے انتباہی انداز میں کہا ہے کہ!-->!-->!-->…
بھارت افغان امن عمل سبوتاژ کرنے کی سازش کررہاہے،حکمت یار
فوٹو : فائل الجزیرہ
کابل(ویب ڈیسک ) افغانستان کےسابق افغان وزیراعظم گلبدین حکمتیار نے کہا ہے بھارت افغان امن عمل کو سبوتاژ کرنے کے لیے ایک بار پھر سازشوں میں مصروف ہے ، حزب اسلامی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ بھارت بین الافغان مذاکرات کو!-->!-->!-->…
سری نگر میں محرم کا جلوس نکالنے پر متعدد کشمیری گرفتار
ویب ڈیسک سری نگر : مقبوضہ کشمیر میں محرم کا جلوس نکالنے پر متعدد افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے، سری نگر میں کشمیریوں نے پابندی کے باوجود محرم کا جلوس نکالا تاہم ا س دوران پولیس نے راستہ روکا اور گرفتاریاں کیں۔
مقبوضہ کشمیر میں ماتمی!-->!-->!-->…