Browsing Category

انٹرنیشنل

نواز شریف سے بڑا محب وطن کوئی نہیں، ملک منظور اعوان

دمام(زمینی حقائق ڈاٹ کام)مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف اور مریم نواز صاحبہ اور وزیراعظم آزاد کشمیر کے خلاف غداری کے مقدمات قائم کرانا داراصل حکومتی بوکھلاہٹ کا نتیجہ ہے. ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب صدر ملک

ٹرمپ کی سانس لینے میں دشواری کی ویڈیو نے امریکہ میں ہلچل مچا دی

واشنگٹن(نیٹ نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اسپتال سے وائٹ ہاؤس منتقل ہوگئے ہیں لیکن کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے باعث انھیں سانس لینے میں مشکل کا سامنا ہے. امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ میں 2 اکتوبر کو کورونا کی

عمرہ زائرین کو حرم لانے، لے جانے کا طریقہ کار

فوٹو ایس پی اے مکہ مکرمہ( زمینی حقائق ڈاٹ کام) مسجد الحرام میں سات ماہ کے وقفہ کے بعد عمرے کی ادائیگی شروع ہو گئی ہے ،عمرہ زائرین کو ٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم کرنے والے ادارے طریقہ کار واضح کردیا ہے تاکہ زائرین کو مشکلات درپیش نہ ہوں۔

نواز شریف کیلئے سعودی عرب سے اچھی خبر

ریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں مسلم لیگ ن کے رہنماؤں اور کارکنوں نے سابق وزیراعظم نوازشریف کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے. سعودی عرب میں مسلم لیگ ن کی جانب سے پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں کہا گیا

بیت المقدس ہماراشہر ہے، ممکن ہے عثمانی مزاحمت پھرزندہ ہوجائے،طیب اردوان

انقرہ(ویب ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے مقبوضہ بیت المقدس ہمارا شہر ہے، جنگ عظیم اوّل کے دوران عائد کی جانے والی پابندیوں کے خاتمے کے بعد ایک نیا دور شروع ہونے والا ہے۔ ترکش پارلیمنٹ کے 27 ویں سیشن میں پارلیمنٹ سے خطاب کرتے

انسٹیٹوشن آف انجینئرزسعودی عرب کابین الاقوامی آن لائن سیمینار

الریاض (ابرار تنولی) انسٹیٹوشن آف انجینئرز پاکستان سعودی عرب کے زیر اہتمام پہلے بین الاقوامی آن لائن سیمینار کا اہتمام کیا گیا جس میں سفیر پاکستان کی نمائندگی سفارتخانہ کے پولیٹیکل سیکرٹری سیف اللہ خان نے کی. "جامعات اور صنعتوں کا

ٹرمپ بڑی عمر کے ہیں، کورونا جان لیوا ہو سکتا ہے، تحقیق

فوٹو: ٹوئٹر واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ان کی اہلیہ میلانیہ اور ان کی 31سالہ مشیر ہوپ ہکس بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خود ہی ٹوئٹر کے ذریعے کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی ہے اور

عمران خان نے ٹرمپ، مودی سمیت تمام سربراہان مملکت کو پیچھے چھوڑ دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں وزیر اعظم عمران خان کے خطاب کی ویڈیو کو اقوام متحدہ کے یوٹیوب چینل پر سب سے زیادہ دیکھا گیا، بڑی آبادی کے باوجود بھارتی وزیراعظم مودی عمران خان کی مقبولیت کے آدھے وقت تک نہ پہنچ سکے، عمران

برطانوی وزیراعظم کے والد کو کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانہ

فوٹو : فائل لندن(ویب ڈیسک ) برطانوی وزیر اعظم کے والد نے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کی ہے جس پر طور سزا انھیں جرمانہ دینا پڑ گیا. وزیر اعظم بورس جانسن کے والد 79 سالہ سٹینلے جانسن کو مبینہ طور پر ایک نیوز ایجنٹ کی دکان پر بغیر

بابری مسجد کیس میں تمام ملزما ن بری ہونے پر پاکستان کا ردعمل

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )پاکستان نے بھارت میں بابری مسجد شہید کرنے والے ملزمان کی رہائی کے بھارتی عدالتی فیصلے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے ہندوتوا سے متاثر بھارتی عدلیہ انصاف کرنے میں ناکام ہوچکی ہے۔ بابری مسجد

ٹرمپ جھوٹا، مسخرہ اور امریکہ کا بدترین صدر ثابت ہوا ہے، جوبائیڈن

واشنگٹن(نیٹ نیوز ) امریکی صدارتی امیدواروں میں پہلا براہ راست مباحثہ گالم گلوچ تک پہنچ چکا جوبائیڈن نے کہا ڈونلڈ ٹرمپ مسخرہ ہے اس نے ایک سکول ٹیچر سے بھی کم ٹیکس دیا ہے،ٹرمپ نے جواب میں شٹ اپ کہہ کر حریف ماضی یاد دلایا. دونوں امریکی

سعودیہ قومی دن، عمران خان اور محمد بن سلمان کے ٹائیگرز اکٹھے ہوگئے

ریاض(شاہ جہاں شیرازی)سعودی عرب کا قومی دن سعودی شہریوں کے ساتھ ساتھ پاکستانی کمیونٹی نے بھی خوب جوش و جذبے سے منایا. عمران خان اور محمد بن سلمان کے ٹائیگرز اکٹھے ہوگئے. سعودی بھائیوں سے اظہار محبت کے لیے پاکستان تحریک انصاف ٹائیگر فورس

مسجدالحرام میں فراہم کردہ جدید ترین سہولیات کے دلچسپ اعدادوشمار

فوٹو: العربیہ مکہ مکرمہ(ویب ڈیسک) سعودی عرب کے قیام کے بعد مسجد الحرام اور مسجد نبوی کی توسیع و تزئین کرکے حج و عمرہ زیارت پر آنے والوں کے لیے سہولتیں فراہم کرنے کا سلسلہ شروع کیا گیا تھاجو کہ 90 برس سے مقدس مساجد کی خدمت سلسلہ جاری

سعودی وزیر خارجہ کا بھارتی ہم منصب سے رابطہ، تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال

ریاض(ویب ڈیسک)سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کا انڈین ہم منصب سے ٹیلیفون پر رابطہ ہوا ہے جس میں باہمی تعاون کے فروغ اور دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ گزشتہ روز ہونے والے ٹیلی فونک رابطہ میں تفصیلی بات چیت کی گئی،

پاکستانی سفیر سےینگ جرنلسٹ سوسائٹی انٹرنیشنل، سعودیہ کے صدرمبشرانوارکی ملاقات

ریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام)ینگ جرنلسٹ سوسائٹی انٹرنیشنل، سعودی عرب کے صدر محمد مبشر انوار نے سعودی یوم الوطنی کے موقع پر سفیر پاکستان راجہ علی اعجاز سے خصوصی ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے سفیر پاکستان نے کہا کہ ہمارے میڈیا کو

سعودی حکومت کا عمرہ اور زیارت کی اجازت دینے اعلان

فوٹو: فائل ریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سعودی عرب حکومت نے 4 اکتوبر 17 صفر 1442ھ سے عمرہ اور زیارت کی اجازت دینے کا اعلان کردیا ہے۔ سعودی خبررساں ادارے ایس پی اے کے مطابق وزارت داخلہ کے عہدیدار نے بتایاہے کہ دنیا بھر کے مسلمانوں کی جانب

ریاض،سعودی عرب کے قومی دن پرمسلم لیگ ن کے زیر اہتمام تقریب

ریاض (شاہ جہاں شیرازی)سعودی عرب کا قومی دن منانے کے لئے مسلم لیگ ن ریاض ریجن کی جانب سے تقریب منعقد کی گئی جس میں دیگر سیاسی جماعتوں کے ارکان بھی شریک ہوئے. اس موقعہ پر مسلم لیگ ن ریاض ریجن کے صدر ڈاکٹر سعید احمد وینس نے اپنے خطاب میں

سعودی عرب کے قومی دن پر پاکستانی سفیر راجہ علی اعجاز کا پیغام

ریاض (شاہ جہاں شیرازی )سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر راجہ علی اعجاز نے کہا ہے پاکستان اور سعودی عرب اسٹریٹجک اتحادی ہیں اور مشکل اوقات میں کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے ہیں۔ ہمارے تعلقات مشترکہ عالمی نقطہ نظر پر مبنی ہیں۔ سعودی عرب کے  90

بھارت نےسکھوں کو بابا گورو نانک کی برسی تقریبات میں شرکت سے روک دیا

شکر گڑھ(ویب ڈیسک ) بھارت نے روایتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سکھوں کو بابا گورو نانک کی برسی کی تقریبات میں شرکت سے روک دیا۔ شکر گڑھ کرتارپور میں بابا گورو نانک دیو جی کی 481 ویں برسی کی تقریبات کا آج آخری روز ہے تاہم بھارت سکھوں

بلاول بھٹو نے ثابت کیا وہ سب کو اکٹھا کر سکتے ہیں،پیپلز پارٹی سعودی عرب

فوٹو : فائل ریاض (زمینی حقائق ڈاٹ کام)صدر پاکستان پیپلز پارٹی سعودی عرب کےچوہدری تصور حسین اور دیگر رہنماؤں نے کہا ہے پیپلز پارٹی نے اے پی سی کرکے کہ ثابت کیا کہ پیپلز پارٹی ہی سب کو اکٹھا کر سکتی ہے. میڈیا کو جاری کردہ ایک مشترکہ